English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Formes frustes Noun نا تمام اشکال ۔
Formes tardive Noun مرض کا اختتام حصہ آغاز میں لاحق ہونا
Formful Adjective شکل دار ۔ متشکل ۔ پر از شکل ۔ شکل سے بھرا ہوا ۔ خوش شکل ۔ خوش وضع ۔
Formic Adjective بے رنگ تیز اڑ جانے والا تیزاب جو اس رقیق مادے میں ہوتا ہے جو چیونٹیوں کے اندر سے نکلتا ہے ۔ عملی ۔
Formic acid Noun نمکی تیزاب ۔ بے رنگ ۔ تیزی سے اُڑ جانے والا ۔
Formic acid methanoic acid hcooh
Formica Noun فار مِيکا ۔ ايک قِسَم کا پَرت دار اور تَپَش قَرار پَلاسٹِک ۔ فَرنِيچَر اور دِيواری زيبائش کے لِيے اِستِعمال ہونے والی چِيز ۔
Formicant pulse Noun رینگتی ہوئی نبض
Formicarioid Adjective پرندوں کی ایک قسم کا یا ان سے متعلق جن کی خوراک چیونٹیاں ہوتی ہیں ۔
Formicarium Noun چیونٹیوں کا مسنوعی گھونسلہ کایا رہنے کی جگہ جو ان کے مشاہدے یا مطالعے کی غرض سے بنائی جاتی ہے ۔
Formicary Noun خانَہ مُور ۔ چِيُونٹی گَھر ۔ مُور تَودہ ۔ چِيُونٹی کا بِل ۔
Formicate Noun محرابی ، قوسی
Formication Adjective سر سراہٹ ، ایسا احساس جیسے چیونٹیاں چل رہی ہوں ۔
Formicid Noun چیونٹیوں کا یا اس سے متعلق ۔
Formid able ness Noun ہَيبَت اَنگيزی ۔ ڈراونا پَن ۔ ہَيبَت ناکی ۔ بھَيانَک پَن ۔ خَوفناکی ۔
Formidability Noun خوفناکی ۔ ہیئت ناکی ۔ رعب داریت ۔ حیرت ناکی ۔
Formidable سخت خوفناک ۔
Formidable is that enemy that lies hid in a man s own breast
Formidable is that enemy that lies hid in a mans own breast
Formidableness Noun خوفناکی ۔ ڈراوٴنا پن ۔ ڈرانے کا عمل ۔
Formidably Adverb خوفناکی کے ساتھ ۔ رعب وداب کے ساتھ ۔ مہیبانہ ۔ ہیئت ناک طور پر ۔
Forming Noun کھینچنے یا پیٹنے کے بِجاۓ کِسی دھات کو موڑ کر اِسے کوئی خاص شکل دینا ۔
Forming ulcers
Formless Adjective بے پَيکر ۔ بے ہِيئت ۔ بے صُورَت ۔ بے شَکل ۔ کِسی واضِح شَکل کے بَغَير ۔
Formlessly Adverb بغیر شکل کے ۔ غیر مجسم طور پر ۔ بے پیکر ہوکر ۔ بے ڈھب طور پر ۔
Formlessness Noun بے ہیئتی ۔ بے ڈول پن ۔ جِس کی کوئی مُتعین شکل نہ ہو ۔
Formol titration فورمل ٹائیٹریشن ۔ امینوایسڈ میں کار بوکسل گروپس اور پروٹینوں میں فری کار بوکسل گروپ کا تخمینہ لگانے کا طریقہ اسے سووین سین میتھڈ بھی کہتے ہیں ۔
Formosan Adjective فارمُوسی ۔ تائيوان سے مُتعَلِق ۔ فارمُوسا کا باشِندہ ۔
Forms of capital Noun اصل کی شکلیں ۔
Formula فارمولا ، کلیہ ، ضابطہ ۔ کیمیائی مرکب کو ایٹموں کی علامتوں کے ساتھ لکھنا اور ایٹموں کی تعداد مرکب میں اعداد کے ساتھ پیش کرنے کا مخصوص انداز تحریر مثلاً سوڈیم ڈائی کرومیٹ (na2 cr2 o7) علامتی انداز میں حقائق کا بیاں یا عمومی صورت میں حقائق کا بیان جن میں مخصوص اعداد وشمار کے ساتھ قابل اطلاق نیتجہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔