formal logic – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فارمل لاجک ۔ ایک جائز آرگومنٹ کے منطقی اظہار کا ایسا مطالعہ سلسلہ اور مجموعی کنسٹرکشن جس میں اس آرگومنٹ کی سچائی کو نظر انداز کردیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رَسمی مَنطَق ۔ صَوّری مَنطَق ۔ مَنطَق کی وہ شاخ جِس کا تعَلُّق اِستَدلالِ اِستَخراجی سے ہے ۔

🔹 Roman Urdu