English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forlicsomeness Noun دِل لگی ۔ شوخی ۔ کھيل کُود ۔ خُوش طَبعی ۔
Forlorn Adjective واماندہ ۔ یکہ و تنہا ۔ ختہ حال ۔ زار و زبوں ۔ لاچار ۔
Forlorn hope تجارتی مہم جس میں کامیابی کی اُمید نا ہو ۔
Forlorn hope com Adjective کامیابی کی ہلکی سی اُمید خطرناک یا خراب انجام مہم ۔
Forlorn verb Noun نامکمل فعل ۔
Forlornly Adverb ما یوسی سے ۔ نا امیدی سے ۔ تباہ وبرباد ہو کر
Forlornness Noun صورت ۔ شکل ۔ ترتیب ۔ اعضا واجزا ۔ ۔ ظاہری صورت ۔
Form اطلاع دینا ۔
Form able Adjective قابِل، تَشکِيل ۔ تَشکِيل دينے کے قابِل ۔ شَکل دينے کے قابِل ۔
Form acknowledgement قبولیت نامہ ۔
Form and addres Noun کسی مخصوص عہدے یا مرتبے والے شخص کو زبانی یا تحریری طور پر مخاطب کرنے کا کوئی مقبول عام ضابطہ ۔
Form and matter Noun عرض و جوہر ۔
Form fitting Adjective تَن زيب ۔ تَن پَر چُست بَيٹھنے والا ۔ موزوں بَيٹھنے والا ۔ صُورَت زيب ۔ تَنگ جامَہ ۔ چُست لِباس ۔ جِسَم کے مُطابِق لِباس ۔
Form good or bad Idiom اچھی یا بُری سماجی رسم کے مطابق ۔
Form of forms Noun مسیب الاسباب ۔ سبب اول ۔ خدا ۔ عل العلل ۔
Form of worship نماز ۔
Form off Idiom کسی پوزیشن سے ۔
Form pairs or groups as required and give students different situations ask them to prepare a dialogue for each situation and present it in the class
Form restitution force Noun قوت عود شکل
Form word Noun گردان کا لفظ ۔
Forma pauperis Noun صیغہ ء مفلسی ۔
Forma pauperts in بہ صیغہ مفلسی ۔ بہ صیغہ ناداری ۔
Formal Adjective رسمی ۔ صوری ۔ عرضی ۔
Formal acceptance رسمی منظوری ۔ باضابطہ منظوری ۔
Formal analogy Noun ظاہری قیاس ۔
Formal analysis Noun صوری تجزیہ ۔
Formal apology Noun رسمی معذرت ۔ با ضابطہ معذرت ۔
Formal approach Noun رسمی طرز نظر ۔ صوری طرز نظر ۔
Formal ashismatic Adjective ظاہری فرقہ بندی کا ۔ ظاہری تفرقہ انداز ۔ بطاہر اعتزالی ۔
Formal call Noun حسب رواج کسی کے مکان پر بلانا ۔ ملاقات ۔ کے لئے جانا ۔ رسمی ملاقات ۔