formality – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فارمیلٹی ۔ اس کی علامت f ہے ۔ ذرات کی تعداد کے مطابق اس کا فارمولا ایک لٹر محلول میں وزن کی نسبت رکھتا ہے ۔ یہ مولیرٹی کے مشابہہ ہے ۔ اس کا استعمال ایسے بچاتا ہے مثلاً (nacl) جو قابل امتیاز مالیکیولز نہیں رکھتا ۔ l-f محلول nacl کی تیاری 58.5 گرام ( سوڈیم کلورائیڈ ) کو ایک لٹر محلول میں شامل کرنے سے عمل میں آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

رسم و رواج کی پابندی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رسم ، دستور ، رواج ، معقولیت ، آداب مجلس یا معاشرتی لوازمات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رَسَم ۔ رِيت ۔ دَستُور ۔ رواج ۔ شَعائِر ۔ تَکَلُّف ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئی رسمی کارروائی ۔ طریقہ ۔ قاعدہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مسلمہ تقاضے واضح داری ظاہر داری رسم پرستی حد سے زیادہ ضابطہ پرستی ۔

🔹 Roman Urdu