English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Formamide Noun فورمک ایسڈ کا مائیڈ ۔
Formant Noun کِسی کلام کا صَوتِياتی حِصّہ ۔ کِسی صَوتِيے کی تَوانائی پَٹِّياں ۔ صَوتی طِيف نِگار پَر ظاہِر ہونے والی پَٹِّياں ۔
Format Noun کِسی کِتاب کی شکل ۔ اِس کا حُجم اور اِسکی تقطیع ۔
Format bar Noun فارمیٹ بار ۔ ایک ایپلیکیشن میں ایسی ٹول بار جو ڈسپلے کیے جانے والے ڈاکیومنٹ کے فارمیٹ میں ترمیم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلا فانٹ کا سائز یا ٹائپ تبدیل کرنا ۔
Format1 Noun فارمیٹ ۔ ۱ ۔ عام طور پر ڈیٹا کے یونٹ کا ڈھانچہ یا وضع قطع ۔ ۲ ۔ کسی ڈاکیومنٹ فائل میں ڈیٹا کی ایسی ترتیب جو کسی ڈاکیومنٹ کو خاص ایپلیکیشن کے ذریعے ریڈیا رائیٹ کرنے کی اجازت دے ۔
Format2 Verb فارمیٹ۲ ۔ منتخب ٹیکسٹ یا سپریڈ شیٹ کے سیلز کے مندرجات کی وضع قطع تبدیل کرنا ۔ ایک ڈسک کو اس طریقے سے تیار کرنا کہ اس کی سٹوریج سپیس کو ڈیٹا کے مجموعے کمپارٹمنٹس میں ترتیب دیا جائے جس میں سے ہر ایک کو آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے تاکہ ڈیٹا سٹور اور حاصل کیا جاسکے ۔
Formate Noun فارميٹ ۔ فارمِک ايسَڈ کا نَمَک ۔ اِسٹَر ۔
Formation Noun پیدائش ۔ خلقت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔
Formation curd Noun جغرات ، سازی ، دہی جمانا
Formation ex penses کسی کمپنی کی تشکیل کے وقت اخراجات ۔
Formation expenses accts Adjective ترقیاتی اخراجات ۔
Formation of a company Adjective کمپنی کی تشکیل ۔
Formational Adjective تربیتی ۔ تشکیلی ۔ تربیت یافتہ ۔
Formative Adjective ساخت کا اہل یا قابل ، چیز بنانے والا ۔
Formative element Noun بنانے والا ۔ ترکیب دینے والا عنصر ۔
Formative period Noun تشکیل زمانہ ۔
Formative vis Noun قوت مولدہ
Formatively Adverb تشکیل دہندہ کے طور پر ۔ سورت دہندہ کے طور پر ۔
Formativeness Noun شکل دہندگی ۔ خلاقی ۔ ایجاد ۔ صورت گری ۔
Formatted Verb کمپیوٹر ڈسک کو ڈیٹا سٹور کرنے کے لیے تیار کیا ۔
Forme Noun ٹائپ کا مجمُوعہ جو کِسی فریم میں جمایا گیا ہو ۔
Formed Adjective بنا ہوا ۔ تعمیر شُدہ ۔ تشکیل کردہ ۔ بغیر کِسی شکل کے ۔
Formed element Noun خون کے خلیات
Formene Noun دلدلی گیس ۔ کاربن ہئڈروجن ۔ میتھین ۔ مارش گیس ۔
Formentation Noun گرم پانی کی سینک ، اشتعال ، تحریک ۔
Former پرانا قدیم ۔
Former trial evidence on شہادت جو سابقہ مقدمے میں پیش ہوئی پر ہونے والی کارروائی ۔
Formeret Noun محراب دار چھت کی ڈاٹ ۔ عموری دیوار پر بنی ہوئی محراب دار چھت کی محراب کے مقام اتصال پر بنی ہو۴ی ابھرواں لکیر ۔
Formerly پہلے ۔
Formers will have been reaping harvest before it rains Phrase کسان بارش ہونے سے پہلے فصلیں کاٹ رہا ہوگا