English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flotilla Noun چھوٹا بَحری بَيڑا ۔ چھوٹے جَہازوں کا بَيڑا ۔ اَمريکی بَحری يُونَٹ ۔
Flotilla leader Noun بڑا جنگی جہاز ۔ تُباہ کُن جہاز ۔
Flotsam تباہ یا غرق شدہ جہاز کے ٹکڑے اور مال و اسباب جو پانی پر تیرتا ہوا پایا جاتا ہے ۔
Flotsam shipg Adjective آب آوردہ غرقابہ کسی غرق شدہ جہاز کا آب آوردہ مال اسباب جو تیرتا ہوا مل جائے اور اُسے پانی سے نکال لیا گیا ہو ۔
Flounce Verb جھالر لگانا ۔
Flounced Verb جھالر لگائی ۔
Flouncing Noun جھَالَر کے کام آنے والا کَپڑا ۔
Flouncy Adjective پَٹَختا ہُوا ۔ اِس قِسَم کا اَنداز اِختِيار کِيے ہُوے ۔
Flounder Verb ٹوٹ پھوٹ ہونا ۔
Floundered Verb ٹوٹ پھوٹ ہوا ۔
Flounsh پھلنا پھولنا ۔
Flouocortolone فلواکارٹولون ۔ ٹاپیکل کار ٹیکوسٹریاءڈ ۔
Flour آٹا ۔
Flour albus Verb لیکوریا ۔
Flour beettle Noun ایک قسم کا بھونرا جس کی خوراک آٹا ہے اور جو آٹے میں پیدا ہوتا ہے ۔
Flour bolt Noun آٹا چھاننے کی چھلنی ۔ آنگنی ۔
Flour brain Noun چھان
Flour copper Noun ندی میں بہہ کر آیا ہوا اچھے قسم کا تا نبا ۔
Flour dresser Noun آٹے کو برابر کرنے والا بیلن ۔
Flour emery Noun دھاتوں اور پتھروں کو جلا دینے یا چمکانے والا سفوف ۔
Flour gold Noun چشمے یا ندی کے ساتھ بہہ کر آیا ہوا اچھے قسم کا سونا ۔ دریا سے بر آمد سونا ۔
Flour is used to make bread Phrase آٹا روٹی بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
Flour mite Noun آٹے میں پائے جانے والے مختلف قسم کے کیڑوں میں سے ایک ۔
Flour moth Noun ایک قسم کا پتنگا جس کی خوراک آٹا ہے ۔ آٹا خور کیڑا ۔
Floured Verb میدہ بنایا ۔
Flourine dating Noun, Adjective ( تاریخ ) فلورین کے ذریعہ تعین تاریخ ۔
Flourish Verb سرسبز ہونا ۔
Flourish of trupmets سنکھ یا قرنا کی آواز ۔ آواز جو کسی شخص کا استقبال کرنے کے لیے بجائے جائیں ۔
Flourished Verb سرسبز ہوا ۔
Flourished in several spanish and other european centres