flotsam – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تباہ یا غرق شدہ جہاز کے ٹکڑے اور مال و اسباب جو پانی پر تیرتا ہوا پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آب آوَردہ ۔ غَرقابَہ ۔ کِسی غَرق شُدہ جَہاز کا مال ۔ خانَہ بَدوش ۔ گَرداں ۔ پَناہ گُزيں ۔ آوارہ گَرد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(مال جو جہاز کی تباہی سے ضائع ہوا ہو ایسا مال پانے والے کی ملکیت نہیں ہو جاتا بلکہ اصل مالک ہی کی ملکیت رہتا ہے ۔ اگر مالک دریافت نہ ہو سکے تو سرکار کی ملکیت ہو جاتا ہے) ۔

🔹 Roman Urdu