English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Floreted Adjective چھوٹے چھوٹے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا ۔
Florets of the disk Noun پھول کا قرصی حصہ ۔ مرکب یا بڑے پھول ۔
Flori culture Noun گُل پَروَری ۔ کاشتِ گُل ۔ تَہذِيبِ گُل ۔
Floriage Noun شگوفہ ۔ گُلدستہ ۔ بُکّا ۔
Floriate Verb گل بوٹے بانا ۔
Floriated Verb گل بوٹے بوئے ۔
Floribunda Noun دوغلے غُلابوں کی ايک قِسَم ۔ زِيادہ اور بَڑے پھُولوں والی قِسَم ۔
Florican Noun زنگبال ۔
Floricculture Noun پھولوں کی کاشت یا پرورش ۔ پھولدار پودوں کی کاشت ۔
Floricultural Adjective جِس کا پھولوں کی کاشت سے تعلق ہو ۔
Floriculture Noun پھولوں کی کاشت ۔ گُل پروری ۔ پھول لگانے کا عمل ۔
Floriculturist Noun گُل پروری کا ماہِر ۔ پھولوں کو اُگانے کا ماہِر ۔ پھول لگانے کا ماہِر ۔
Florid Adjective آراستَہ جَيسے پھُولوں سے ۔ حَد سے زِيادہ پُر تَکَلُّف ۔ بھَڑکِيلا ۔ نَمُود پسَند ۔ گُل رَنگ ۔ تَمتَمايا ہُوا ۔
Florid osseous dysplasia Noun ہڈی کے بافتوں کی سوزش
Florida moss Noun ہَسپانوی کائی ۔
Florida water Noun ایک قسم کا خوشبودار پانی جو امریکا میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے ۔
Florida wood Noun ایک قسم کی لکڑی جو پچہ کاری کے کام آتی ہے ۔
Florideae Adjective فلوریڈیا ۔ فلوریڈیا ۔ الجی کی انتہائی خصوصی قسم سرخ بحری کائی ۔ جاپان اور چین میں غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ اگر اگر بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے ۔
Florideous Adjective ایک قسم کی سمنٹی کائی کی جنس سے متعلق یا اس جنس کی خصوصیت کا حامل ۔
Floridity Noun بھڑک ۔ چمک ۔ آراستگی ۔ رنگینی تزئین ۔
Floridly Adverb چمک دمک کے ساتھ ۔ انتہائی آراستہ ہو کر ۔ زیبو زینت کے ساتھ ۔
Floridness Noun بھڑکیلا پن ۔ چمک دمک ۔ آراستگی ۔
Floriferous Adjective گُل خَيز ۔ گُل بَردار ۔ پھُول لَگنے والا ۔ گُل آوَر ۔ بہَت پھُول پَيدا کرنے والا ۔
Florification Noun شگفتہ ہونے یا پھول پیدا کرنے کا عمل ۔ گل خیزی ۔
Floriform Adjective فلوری فارم ۔ گل صورت ۔ پھول کی شکل والا ۔
Florigen Adjective فلوری جن ۔ فلوری جن ۔ نباتی ہارمون جسے ابھی تک الگ نہیں کیا جا سکا سمجھا جاتا ہے کہ یہ پھول کھلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Florikan Noun چھوٹے تغدار کی دو قسموں میں سے ایک ۔
Florilegium Noun مَجمُوعَہ نِگارشات ۔ بِياض ۔ مَجمَعُ الاَشعار ۔
Florin Noun فَلورِن ۔ بَرطانِيَہ کا سِکّہ ۔ کوئن ۔
Florisil فلور یسل ۔ کرومیٹو گرافی میں استعمال ہونے والے میکنیز یئم سلیکیٹس ۔