English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flow tide مد جوار ۔
Flow with milk and honey Idiom خوشالی سے مزین ۔
Flowage Noun اچھال ۔ طغیانی ۔ بہاوٴ ۔ سیلابی صورت حال ۔
Flowchart Noun فلوچارٹ ۔ ایک پروگرام یا انفارمیشن ہینڈلنگ سسٹم کے ذریعے کنٹرول پاتھ یا ڈیٹا کا گرافک میپ ۔
Flower Verb پھول نکلنا پھول آنا ۔
Flower age Noun پھُولَت ۔ پھُولَن ۔ پھُولنے کا عمَل ۔ وَقت ۔ عالَم ۔ آرائش ۔
Flower animal Adjective اینمل فلاور ۔ گل حیوانی ۔ مونگے یا آبی کثیر پا طبقہ سے تعلق رکھنے والا مرجانی جانور ۔ مڈوسا مرحلہ کے بغیر ۔ معدے کا جوف کئی افقی حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔ سمندر پھول اور سنگریزش مونگے ۔
Flower animals Noun شعاعی حیوانیات جن میں سمندر پھول سبزہ ء مرجانی یا حیوانیات مرجانیہ اور کثیر یا وغیرہ شامل ہیں ۔ گل حیواں ۔ پھول جانور ۔
Flower arranging Noun خوب صورت انداز میں پھول سجانے کا فن ۔
Flower balsam Noun ہزارہ
Flower bed Noun وہ قطعہ زمین جہاں پھول اُگتے ہیں ۔ کیاری ۔ پھلواری ۔
Flower bud Noun شگوفہ ۔ کلی ۔
Flower buds Noun کو نپليں
Flower cone Noun گل پنج ہزاری
Flower cup Noun مسند گل ۔ کاسہء گل ۔ پھول کٹوری ۔ وہ پیالہ نما جوف یا مسند جو پھول کے ذریعہ بن جاتی ہے ۔
Flower double Noun ہزارہ پھول ، گل ہزارہ
Flower fence Noun ایک کانٹے دار جھاڑی یا چھوٹا درخت جس کے پھول زردی مائل شوخ نارنجی سرخ ہوتے ہیں ۔
Flower girl Noun گُل اَنداز لَڑکی ۔ جَوان لَڑکی جو پھُول لِيے ہوتی ہے ۔ گُل فَروش ۔ پھُول بيچنے والی ۔ مالَن ۔
Flower head Noun گُلِ مَروارِيد ۔ بابُونَہ کی طرَح گُندھا ہُوا پھُول جِس کا گُچھّا سَر کے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
Flower of an hour Noun سال میں ایک بار پیدا ہونے والا ایک قسم کا گیاہی پودا جس کے ایک روزہ زرد ارغوانی اور آنکھوں کی شکل کے پھول ہوتے ہیں ۔
Flower of arsenic Noun سنکھیا کے پھول ۔ گل زرنیخ ۔
Flower of chivalry Noun, Adjective کسی قوم کا مایہ ناز سپاہی ۔
Flower of shulphure گندھک کا اُرایا ہوا سفوف ۔
Flower of speech Noun تقریر کے آرائشی جملے ۔ ( عموماً طنزیہ معنوں میں استعمال ہوتا ہے )
Flower of sulphur Noun جوہر اڑایا ہوا سفوف گندھک ۔ آنولہ سار گندھک ۔
Flower of tan Noun بلوط کی چھال کا کف ۔ ( جو چمڑا رنگنے کے کام میں آتا ہے )
Flower of the wind Noun پرانے نقشوں پر بنی ہوئی آلہ ء قطب نما کی شکل جس کے بیچ میں گلاب کا ایک پھول ہوا کرتا تھا ۔
Flower of wine Noun شراب کی خمیر کا جھاگ ۔ ایسا جھاگ پیدا کرنے والا خمیر ۔
Flower of zinc Noun زنک اور کسائیڈ خصوصاً وہ جو جستے کو جلاکر ہلکے سفید سفوف کی شکل میں دوا سازی اور خوشبودار آرائشی چیزیں اور کاسمیٹکس بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Flower pecker Noun جنوب مشرقی ایشیا بحر الکاہلی جزائر اور آسٹریلیا کا چھوٹی دم والا ایک ننھا کنجشکی یا عصفوری پرندہ جو گرم ملکوں میں ہونے والی آکاس بیل کی گوندنیاں اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔