flounder – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹوٹ پھوٹ ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلاونڈر ۔ چپٹی مچھلی اس کا جسم مضبوطی سے پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ بالائی جسم خاکستری پھورا اور زیریں جسم زردی مائل سفید ہوتا ہے ۔ دریاوں کے دھانوں اور کم گہرے سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے جبکہ خود چھوٹے صدفئیے کھاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک چَوڑی خُوردَنی مَچھَلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

لَوٹنا ۔ پھِسَل جانا ۔ ٹھوکَر کھانا ۔ بحال ہونے کی کوشِش کرنا ۔ اُکَھڑا اُکَھڑا رہنا ۔

🔹 Roman Urdu