English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Florist Noun گُل کار ۔ گُل پَروَر ۔ گُل فَروش ۔ زيبائشی پَودوں کو اُگانے والا ۔ نُمائشی بَشَمُول مَصنُوعی پھُولوں اور پَودوں کا کارو باری ۔
Floristic Adjective گُل داری ۔ گُل نَباتی ۔ اِس شاخِ عِلَم کے مُتعَلِق ۔
Floristic composition Noun نباتی ترکیب ۔ (نباتیات)
Floristics Noun گُلزارِيات ۔ نَباتِی جُغرافِيے کی سائنس کی ايک شاخ ۔ گُلِ نباتِيات ۔
Floristry Noun گُل پَروَری ۔ گُل فَروشی ۔
Floruit Noun, Verb وہ زِندہ تھا ۔ قریبی عہد یا تخمینی تاریخ ۔ جب کوئی شخص موجود تھا ۔
Florula Noun کسی خطے یا عہد کے نباتیات یا نباتی زندگی کی چھوٹی فہرست ۔
Florulent Adjective پھولوں سے بھرا ہوا ۔ پھول دار ۔ جہاں بہت سے پھول ہو ۔
Flos ferri Noun آرگنائٹ کی مرجان نما قسم جو اکثر خام لوہے کے ساتھ ملتی ہے ۔ گل آہن ۔
Floscular Adjective چھوٹے چھوٹے پھولوں سے مِل کر بنا ہوا ۔ چھوٹے پھولوں پر مُشتمل ۔ گلچہ دار ۔
Flosculose Adjective نھنے پھولوں سے مل کر بنا ہوا ۔ نلکی کی شکل کا ۔ نلکی نما ۔
Flosh Noun مانی کی شکل کا بکس جس میں کوٹے یا پیسے جانے کے لئے خام دھات ڈالی جاتی ہے ۔
Floss Verb دانتوں میں فلاس سے صفائی کرنا ۔
Floss flower Noun گل ابری ۔
Floss silk Noun کوے سے نکلا ہوا کچا ریشم ۔ کشیدہ کاری میں استعمال ہونے والا ریشم کا بغیر بتا ہوا تار یا ریشہ ۔
Flossa Noun اسکینڈی نیویا کا ہاتھ سے بنا ہوا قالین ۔
Flossa perineal Noun سیون کا گڑھا
Flossed Verb دانتوں میں فلاس سے صفائی کی ۔
Flossfloss silk
Flosss hole Noun متورق یا لوح دار بنانے والی کے پیچھے بنا ہوا سوراخ جس سے پگھلے ہوئے لوہے کا میل نکلتا ہے ۔
Flossy Adjective ريشَہ گُوں ۔ مُلائم ۔ ريشمی ۔ کومَل ۔ نرَم ۔
Flot sam and jet sam Noun کِسی غَرق شُدہ جَہاز کا مال ۔ تَباہ شُدہ ٹُکڑے ۔ مُتفَرّق ۔ بے وُقعَت ۔ غَير اہَم ۔
Flotagefloatage
Flotant Adjective ہوا میں مُعلق ۔
Flotation Verb کسی نئی کمپنی کا قیام کرنا ۔
Flotation a common method of concentrating ores by grinding with a frothing agent floating on water andagitating with compressed air Phrase فلوٹیشن ، فورتھنگ ایجنٹس کے ساتھ گرائنڈنگ کے ذریعے کچ دھات کو مرتکز کرنے کا عام طریقہ ۔
Flotation fin Adjective کسی کاروباری منصوبے یا تجارتی کمپنی کا آغاز ۔
Flotation principle of a special case of archimedes principle Phrase قانون فلوٹیشن ، قانون ارشمیدس کی ایک خاص صورت ہٹانئے گئے پانی کا وزن ترے ہوئے جسم کے وزن کے برابر ہوتا ہے ۔
Flotation process Noun طریق شنا ۔ ایک مادے کو دُوسرے مادے سے علیحدہ کرنے کا ایک طریقہ جِس کے تحت مادوں کو کِسی مُناسب مائع میں مِلا کر اِس میں ہوا پہنچائی جاتی ہے ۔
Flotationfloation