English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Flourisher Noun نمائشی ۔ اترانے والا ۔ ڈینگے مارنے والا ۔ الاپنے والا ۔ شیخی بگھارنے والا ۔
Flourishing Adjective خُوش حال ۔ خُوش نَمُو ۔ پَمپَتا ہُوا ۔
Flourishingly Adverb عياشانَہ ۔ فارِغ اَلبالی سے ۔
Flourishy Adjective خوش حال ۔ آسودہ حال ۔
Flourophosphate فلوروفاسفیٹ ۔ ایسے مادوں کا گروپ جن کا جنرل فارمولا r2 po3f ہوتا ہے ۔ اس میں r سے مراد الکائل گروپ ہے ۔ یہ مادے انتہائی زہریلے ہوتے ہیں ۔
Floury Adjective آٹے پَر مُشتَمِل ۔ آٹے جَيسا ۔ آردی ۔ آٹے کا ۔ آٹے سے ڈھَکا ہُوا ۔
Flout طعنہ دینا ۔
Flouted Verb طعنہ دیا ۔
Flouter Noun تمَسخَر اُڑانے والا ۔ توہين کرنے والا ۔ مَذاق اُڑانے والا ۔
Floutingly Adverb توہیں آمیز انداز میں ۔ تحقیرانہ ۔ تمسخر اُڑاتے ہوۓ مضحکہ خیز طریقے سے ۔
Flow Verb بہنا ۔
Flow age Noun بَہاو ۔ اُچھال ۔ طُغيانی ۔ سَيل ۔ چھَلکاو ۔
Flow bag Noun آب دار یا آبی کائی ۔ دلدل نیز مرطوب یا زیر آب نشیبی قطعہء زمین ۔
Flow blood Noun جریان خون
Flow chart کسی عمل کی وضاحت کا خاکہ ۔
Flow chart a pictorial representation of the logical design of a computer program Phrase فلو چارٹ ، کسی کمپیوٹرپروگرام کے منطقی ڈیزائن کا تصویروں کے ذریعے اظہار ۔
Flow chart symbol Noun منفرد گرافی علامات کا وہ سلسلہ جو گراف چارٹ میں شامل افراد مقامات امور فرائض اور استعمال میں آنے والے ساز و سامان کی نشاندہی کرے ۔
Flow diagram Adjective کام کے مطالعہ کی شکل جس میں سرگرمیوں کے مقام و راستے دکھائے جائیں ۔
Flow ichart fin Adjective گراف چارٹ فلو چارٹ کوئی توضیحی نقشہ جس میں ایسی علامتوں سے کام لیا گیا ہو جو کسی کاروائی کی نوعیت اور ترتیب کی مرحلہ وار وضاحت کرتی ہوں ۔
Flow meter Noun سیل پیما
Flow of blood Noun نزف الدم ۔
Flow of capital سرمایہ کا بہاﺅ ۔
Flow of funds Adjective سرمایہ کا بہائو ۔
Flow of soul Noun خوش طبعی اور صاف دلی کے ساتھ گفتگو ۔
Flow pattern Noun روانی کار نمونہ ۔ بہاﺅ کا نمونہ ۔
Flow process Noun طریقہ بہاﺅ ۔ بہاﺅ کا طریق یا عمل ۔
Flow production وسیع پیمانے پر پیداوار ۔
Flow sheet Noun ایک ایسا نقشہ جِس میں یہ دِکھایا جاۓ کہ کوئی چیز یا مادہ اپنی تکمیل کے مراحل طے کرنے کے لیے کِن شعبوں سے گُزرتا ہے ۔
Flow stone Noun چُونا پتھَر ۔ سَنگِ چُوناب ۔ خاص قِسَم کا پَتھَر ۔
Flow structure Noun سیلی ساخت ۔ ( ارضیات)