English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Finger nail clam Noun ایک چھوٹا صاف پانی میں رہنے والا دو سوراخوں والا گھونگا ۔
Finger nut
Finger of apollo Noun تیسری انگلی اگر لمبی اور نوکیلی ھوتی ھے تو اس کے بارے میں دست شناس یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس میں اپولو کی خصوصیاتکا گہرا اثر ھے۔
Finger of jupiter Noun شہادت کی انگلی کے لمبے اور نوکیلے ھونے کی حالت میں عقیدہ دست شناسی کےتحت یہ جو پیٹرکی خصوصیات سےمتاثر ھے ۔
Finger of mercury Noun کا نی انگلی اگر لمبی اور نمایا ں ھوتو دست شناس کے عقیدہ کے مطابق ایسے شخص کو ذہنی قوت اور مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اظہار بیان پر قدرت رکھنے کی صلاحیت ودیعت ھے ۔
Finger of saturn Noun دوسری انگلی اگر لمبی اور نمایاں ھو تو دست شناسی کے تحت یہ زحل کے زیر اثر ھے اور اسی خوبیوں کو نمایا ں کرتی ھے ۔
Finger orchis Noun ارنڈ ، بیدانجیر
Finger orchis Noun ارنڈ ، بیدانجیر
Finger paint Noun جیلی کی طرح بنا ھوا ایک رنگ ۔
Finger painting Noun ہاتھ سے رنگنے کا طریقہ ۔ ایسے رنگ سے بنی ھوئی تصویر یا ڈیزائن ۔
Finger parted Noun انگلی نما حصوں یا گوشوں میں منقسم ۔
Finger percussion Noun انگلیوں سے ٹھونکنا
Finger plate
Finger post
Finger print Verb انگلی کا نشان لینا ۔
Finger prints of atoms ایٹموں کے فنگر پرنٹس ۔ طیف بینی کے ذریعے ایٹموں کے مطالعہ میں استعمال ہونے والی اصطلاح ہر ایٹم ایک مختلف قسم کا طیف (لکیروں کا طیف) مہیا کرتا ہے ۔ یہ بذات خود کسی بھی حالت میں ہو لکیروں پر مبنی طیف پیش کرتا ہے ۔
Finger reading Verb بریلے میں انگلیوں سے چھو کر پڑھنا ۔
Finger ring Noun منگنی کی انگوٹھی ۔
Finger roll
Finger s and toes Noun ایک قسم کا پھلی دار پودا ۔ شلجم کی جڑ میں ہونے والا ایک مرض ۔
Finger screw
Finger shield
Finger spelling
Finger sponge
Finger stall Noun انگشتانہ
Finger stall Noun انگشتانہ
Finger steel Noun چرم ساز کے چاقو کو تیز کرنے والا ایک لوہا ۔
Finger steel Noun چرم ساز کے چاقو کو تیز کرنے والا ایک لوہا ۔
Finger stone Noun ایک محدب طور پر مخروطی شکل کا نوکیلا استوانہ نما پتھر ۔ ایک متحجر شے جو عموما ثانوی تشکیل کی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔
Finger stone Noun ایک محدب طور پر مخروطی شکل کا نوکیلا استوانہ نما پتھر ۔ ایک متحجر شے جو عموما ثانوی تشکیل کی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔