finger of mercury – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کا نی انگلی اگر لمبی اور نمایا ں ھوتو دست شناس کے عقیدہ کے مطابق ایسے شخص کو ذہنی قوت اور مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اظہار بیان پر قدرت رکھنے کی صلاحیت ودیعت ھے ۔

🔹 Roman Urdu