English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Finger drop Noun لٹکی ہوئی انگلی
Finger duard Noun تلوار کے قبضے میں لگی ہوئی گول موٹھ جو انگلیوں کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے ۔

Finger end Noun انگلی کا سرا یا پھنکی ۔ پور ۔
Finger fern Noun ایک قسم کا پھول دار پودا ۔ جو پھلے تلی کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ۔

Finger fish Noun ایک قسم کی مچھلی جس کی پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے نکلے ہوتے ہیں ۔ ستارہ ماہی ۔

Finger flower Noun ایک اونچا پودا جس میں سرخ یا سفید پھول آتے ہیں اور دواﺅں کے کام آتا ہے ۔

Finger giantism Noun انگلی کا قدوقامت میں بڑھ جانا
Finger glass Noun کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کے لئے پانی رکھنے کا ایک شیشے برتن ۔ ہاتھ دھونے کا فرشی پیالہ ۔
Finger grass
Finger hold Noun انگلیوں کی گرفت ۔ کوئی کمزور گرفت یا سہارا ۔

Finger hole Noun ہار مونیم ۔ بانسری وغیرہ کے سورا خوں میں سے کوئی ایک جنہیں بجاتے وقت انگلیوں کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاتا ہے ۔

Finger joint Noun صندوقچہ سازی میں بناہوا جوف دو تختیوں کے سروں کو اس طرح بنایا جا تا ہے کہ انگلی کی طرح باہر کی طرف نکلی ہوئی اور ایک دوسرے سے لگے ہو ں ۔

Finger lake
Finger lame
Finger language اشاروں کی زبان ۔
Finger lime
Finger man
Finger mark
Finger millet Noun کوراکانی باجرہ ، لمبا باجرہ

Finger mirror
Finger nail Noun ناخُن ۔
Finger nail Noun ناخُن ۔