English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Finger thumb re echo | Noun | شہادت کی انگلی کو ہلاتے وقت انگوٹھے اور دیگر انگلیوں کا رد عمل |
| Finger tig | Noun | انملہ ۔ انا مل ۔ بنان ۔ بنانہ ۔ |
| Finger tig | Noun | انملہ ۔ انا مل ۔ بنان ۔ بنانہ ۔ |
| Finger tip | Noun | سَرِ اَنگُشت ۔ اَرمَلَہ ۔ بُنانَہ ۔ |
| Finger watch | Noun | ایسی گھڑی جس کی سوئیوں کو انگلی کے ذریعہ آگے یا پیچھے گھمایا جا سکتا ہو ۔ |
| Finger watch | Noun | ایسی گھڑی جس کی سوئیوں کو انگلی کے ذریعہ آگے یا پیچھے گھمایا جا سکتا ہو ۔ |
| Finger wave | Noun | بالوں کو بھگو کر یا اان میں خم دار کرنے والا محلول لگا کر انگلیوں اور کنگھی کی مدد سے خم ڈالنا یا گھنگھر یالا بنایا ۔ |
| Finger wave | Noun | بالوں کو بھگو کر یا اان میں خم دار کرنے والا محلول لگا کر انگلیوں اور کنگھی کی مدد سے خم ڈالنا یا گھنگھر یالا بنایا ۔ |
| Finger wearing | Noun | دھاگو ں ملا کر باٹنا ۔ ۔ چوٹی باندھنا ۔ بال گوندھنا ۔ |
| Finger wearing | Noun | دھاگو ں ملا کر باٹنا ۔ ۔ چوٹی باندھنا ۔ بال گوندھنا ۔ |
| Fingered | Adjective | اَنگَشت دار ۔ اُنگلِيوں والا ۔ خاص طَرز کی اُنگلِيوں والا ۔ |
| Fingered citron | Noun | مشرقی ایشیا میں پیدا ہونے والے ترنج کی ایک قسم جو آرائش کے مقصد سے یا اس کے خوشبودار پھل کے لئے اپجائی جاتی ہے ۔ |
| Fingered citron | Noun | مشرقی ایشیا میں پیدا ہونے والے ترنج کی ایک قسم جو آرائش کے مقصد سے یا اس کے خوشبودار پھل کے لئے اپجائی جاتی ہے ۔ |
| Fingered help | Noun | انگلیوں جیسی شاخوں والا ایک سمندری پودا ۔ |
| Fingered help | Noun | انگلیوں جیسی شاخوں والا ایک سمندری پودا ۔ |
| Fingerer | Noun | انگلی سے اشارہ کرنے والا ۔انگلی سے چھیڑنے والا ۔ |
| Fingering | Noun | پُونگا ۔ نوخيز مَچھلی ۔ چھوٹی مَچھلی ۔ سالمَن مَچھلی ۔ ٹَراوٹ مَچھلی ۔ |
| Fingerless | Noun | بغیر انگلی کا ھونا ۔ |
| Fingerling | Noun | مچھلی کا بچہ ۔ چھوٹی مچھلی ۔ چھوٹی مچھلی کی قِسم ۔ |
| Fingernail | Noun | ناخُن ۔ ہر اُنگلی کی بالائی پور پر لگا ہوا ناخُن ۔ اُنگلی کا ناخُن ۔ |
| Fingerprint | Verb | انگلی کے نشان چھوڑنا ۔ |
| Fingerprinted | Verb | انگلی کے نشان چھوڑے ۔ |
| Fingers | Adjective | الٹراوئلیٹ کرنوں سے علاج ۔ |
| Fingers and thumbs | Noun | ایک قسم کا پھل دار پودا ۔ |
| Fingertip | Noun | اُنگلی کا سِرا ۔ اُنگلی کا بنان ۔ از بر ہونا ۔ کِسی مضمون سے بخوبی واقف ہونا ۔ |
| Finial | Noun | قُبّہ ۔ کلَس ۔ آفتاب گِير چَھجّے ۔ کِسی چِيز پَر سِرے کی سَجاوَٹ يا ٹوپی ۔ چَراغ پوش کو سَنبھالنے والا خُوبصُورَت پيچ ۔ |
| Finical | Adjective | پُر تکَلُّف ۔ تُنک مِزاج ۔ چُھوئی مُوئی ۔ |
| Finicality | Noun | دماغ داری ۔ نک چڑھا پن ۔ موڈی آدمی ۔ |
| Finically | Adverb | نفیس طور پر ۔ پر تکلف انداز میں ۔ باضابطگی ۔ احتیاط پسندی ۔ |
| Finickiness | Noun | نخریلا پن ۔ نخرے والا شخص ۔ نخرے کرنے والی عورت ۔ |