English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fines herbes Noun جَڑی بُوٹِيوں کے نَہايَت باريک ٹُکڑوں کا مَجمُوعَہ ۔ جَيسے گرَم مَصالَحہ ۔ اَجوائن خَراسانی ۔ طَرفُون ۔ زِيرہ وَغَيرہ ۔
Finesse Verb مکاری کرنا ۔
Finesse politique French سیاسی ہنر مندی ۔
Finessed Verb مکاری کی ۔
Finetune Verb تبدیلیاں کرنا ۔
Finetuned Verb تبدیلیاں کیں ۔
Finew Noun پھپھوندی فرسودگی ۔
Fing er coral
Finganfinjan
Finger Noun فنگر ۔ ایک انٹرنیٹ یوٹیلیٹی جو ابتداء میں صرف یونیکس تک محدود بھی لیکن اب دوسرے کئی پلیٹ فارمز پر بھی دستیاب ہے یہ صارف کو دوسری سائیٹ پر موجود صارفین کی معلومات حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے ۔
Finger alphabet Verb اشاروں کی زبان میں انگلیوں سے حروف تہجی کی اشکال بنانا ۔
Finger alphabet Verb اشاروں کی زبان میں انگلیوں سے حروف تہجی کی اشکال بنانا ۔
Finger and toe
Finger bar Noun ایک چھڑ جس میں کاٹنے والے اوزار فٹ کئے جاتے ہیں کہ دائرہ نما تراش ہو سکے ۔ درانتی مشین کی وہ چھڑ جس میں پھل لگا ہوتا ہے ۔
Finger bar Noun ایک چھڑ جس میں کاٹنے والے اوزار فٹ کئے جاتے ہیں کہ دائرہ نما تراش ہو سکے ۔ درانتی مشین کی وہ چھڑ جس میں پھل لگا ہوتا ہے ۔
Finger board Noun ایک چپٹا یا قدرے گول لکڑی کا ٹکڑا جو وائلن یا گٹار کی گردن کے پاس لگا رہتا ہے جس پر انگلیوں سے روکنے کے وقت تاروں کو دبایا جاتا ہے ۔
Finger board Noun ایک چپٹا یا قدرے گول لکڑی کا ٹکڑا جو وائلن یا گٹار کی گردن کے پاس لگا رہتا ہے جس پر انگلیوں سے روکنے کے وقت تاروں کو دبایا جاتا ہے ۔
Finger bowl Noun دَست شو پيالَہ ۔ ہاتھ دھونے والا پيالَہ ۔ چِلَمچی ۔
Finger bowl Noun دَست شو پيالَہ ۔ ہاتھ دھونے والا پيالَہ ۔ چِلَمچی ۔
Finger breadth Noun ایک انگشت ۔ ایک انگلی بھر ۔
Finger brush Noun کتاب کی جلد میں مسالہ یا لئی لگانے کا ایک برش ۔
Finger clamp Noun انگلی نما شکنجہ ۔
Finger cone pine Noun یورپ کا سفید انناس ۔
Finger cone pine Noun یورپ کا سفید انناس ۔
Finger coral Noun ایک قسم کا حیوان ۔ بحری ادرک ۔
Finger counting Noun انگلیوں پر گننا
Finger cymbals Noun سخت لکڑی یا ہاتھی دانت کے الات جو ناچنے مین بجانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Finger cymbals Noun سخت لکڑی یا ہاتھی دانت کے الات جو ناچنے مین بجانے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Finger dead Noun مردہ انگلیاں
Finger dexterity Adjective انگلیوں کا منضبط تصرف استعمال ۔