finger prints of atoms – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹموں کے فنگر پرنٹس ۔ طیف بینی کے ذریعے ایٹموں کے مطالعہ میں استعمال ہونے والی اصطلاح ہر ایٹم ایک مختلف قسم کا طیف (لکیروں کا طیف) مہیا کرتا ہے ۔ یہ بذات خود کسی بھی حالت میں ہو لکیروں پر مبنی طیف پیش کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu