English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Finicky Adjective ضرورت سے زیادہ محتاط ۔ نک چڑھا ۔ جزویات پر زور دینے والا ۔ حجتی ۔
Finific Adjective حد بندی کرنے والا ۔ تحدید کرنے والا ۔ حد مقرر کرنے والا ۔
Finification Noun دانہ دار فرن کا جم کر ایک بڑے تودے یا کھیت کی شکل میں بن جانے کا عمل ۔
Fining Noun صاف کرنے کا عمل یا طریقہ خصوصاً ڈھالے ہوئے لوہے کو تار کول کے ساتھ کوٹ پیٹ کر ٹھیک کرنا ۔ تصفیہ ۔
Fining pot Noun کٹھالی جس میں ڈھال کر دھات کو صاف کیا جاتا ہے ۔
Finis Noun تَتمَہ ۔ اِختَتام ۔ اَنجام ۔ خاتمَہ ۔ خَتَم ۔
Finish Verb ختم کرنا ۔
Finish ed goods تیار مصنوعات ۔
Finish goods Adjective تیار مال ۔
Finish off Verb اختتام کو پہنچانا ۔ تکمیل کو پہنچانا ۔
Finish stk Adjective کاروبار بند کرنے کا مرحلہ ۔
Finish thoroughly he said the work you have set yourself
Finish thorougly he said the work you have set yourself
Finished Verb ختم کیا ۔
Finished gentleman Noun شرافت کا پتلا ۔
Finished goods Noun تیار مال ۔ ( تجارت)
Finished goods account Noun تیار مال کھاتا ۔
Finished manners Noun شائستہ اطوار ۔
Finisher Noun ختم کرنے والا ۔ تمام کرنے والا ۔ صنعتی عمل میں سب سے آخر میں اِستعمال ہونے والی مشین ۔
Finisher of the law Noun جلاد ۔ ( مزاحاً )
Finishing Name خاتم ۔
Finishing cloth Noun تیار کپرا جس کی پالش باقی ہو ۔
Finishing coat Noun پلاسٹر کی آخری تہ ۔
Finishing line Noun ریس کے میدان کی آخری سرحدی لکیر ۔
Finishing machine Noun رولنگ مشین یا رولر جس میں زمین یا سڑک ہموار کی جاتی ہے ۔
Finishing press Noun چھوٹا پریس جو کتاب کی جلد کے کناروں پر نقش ونگار بناتا ہے ۔
Finishing rolls Noun رولنگ مل یا رولنگ مشین کے وزنی بیلن ۔
Finishing school Noun مَدرِسَہ تَربِيَتِ آداب ۔ نِجی اِدارہ ۔ نوجوان لَڑکِيوں کو آدابِ محفِل سِکھانے والا اِدارہ ۔
Finishing stroke آخری اور کاری ضرب ۔ وہ ہاتھ جس میں خاتمہ ہو جائے ۔
Finishing touches آخری خطوط (جس سے تصویر مکمل ہوتی ہے) آخری درستی ۔