English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electroplating برقی ملمع کاری ۔ ایسا پراسیس جس میں ایک دھات کی پتلی سی تہہ کسی اور دھات پر چڑ ھائی جاتی ہے ۔ خوبصورتی یا تحفظ کے مقصد کے لیے یہ طریقہ کار اپنا یا جاتا ہے مثلاً سٹیل کے ساتھ کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ ۔
Electroplating derlock Noun جلد کی برقی تلمیعی سوزش
Electroplating the coating of onemetal onto another by making the object to be plated the cathode in an electrolytic cell and depositing the metal by reduction of its ions Phrase برقی ملمع کاری ، برق پاشیدگی کے ذریعے دھات کا ایک تہہ کا جمع ہونا یا انداخت جس پر ملمع کرنا ہو وہ کیتھوڈ بناتا ہے اور جس چیز کا ملمع کرنا مقصود ہو اس دھات کے نمک کا محلول ہوتا ہے ۔
Electroplexy Noun تشنج انگیز برقی عمل کے ذریعے علاج ۔
Electroporation a technique used in molecular biology and genetic engineering to encourage the uptake of dna in recipient cells Phrase الیکٹروپوریشن ، مالیکیولر بائیولوجی اور جنیاتی انجینئرنگ میں مستعمل ایک تکنیک ۔
Electropositive Adjective برقی مثبت ۔ مثبت برق سے متعلق ۔ مثبت بجلی کا حامل ۔ جِس میں مُثبت برقی چارج پایا جاتا ہے ۔
Electropositive this adjective is used in two ways Phrase برقی مثبت ، قلوی ایسے ریڈیکل جو مثبت آئن کا تاثر دیتے ہیں دھاتیں اور تیزابی ہائیڈروجن عموماَ قلوی ہوتے ہیں ۔
Electroprognosis Noun برقی تشخیص
Electropth Noun معالج برقی ۔
Electropuncturation Noun خون والی رسولی کو بذریعہ برق ختم کرنا
Electropyrexia Noun بَرقی سامان کی وجہ سے اِنسانی دَرجہ حَرارَت کا زیادہ ہونا
Electrorefining الیکٹرو ریفائننگ ، برقی صفائی ۔ ایسا پراسیس جو الیکٹرو لائسز پر مبنی اور دھاتوں کو آلودگی سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آلودہ یا ناخالص دھات کو اینوڈ اور ایک خالص دھات کی پلیٹ کو کیتھوڈ بنالیا جاتا ہے ۔ الیکٹرولائٹ اسی دھات کے نمک کا محلول ہوتا ہے ۔
Electrorentinograph Noun روشنی کے خلاف پردہ شبکیہ کا رد عمل بذریعہ برقی مشین معلوم کرنا
Electroretinogram Noun, Latin عامَل ریٹینا میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کا گَرافِک رَیکارڈ
Electrorifining Noun برقی تصفیہ ۔
Electroscission Noun قطع بالبرق ۔
Electroscope برق نما ۔ برقی چارج کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے ایک آلہ ۔
Electroscope an instrument for detecting electric charge Phrase برق نما برقی چارج کی موجوگی کا پتہ چلانے کے لیے ایک آلہ ۔
Electrosection Noun بَرقی تَراشہ ۔ سَرجیکَل ڈایا تھَرمی کی تَکنیک ۔ بِجلی کے ذَریعے جِلد کی قَطَع بَرید یا جَب پلاسٹِک سَرجَری کی جاتی ہے اُس وَقت بِجلی کا اِستَعمَال
Electroseission Noun بافتوں کو بذریعہ بجلی کاٹنا
Electroshock Noun برقی صدمہ ۔ بجلی کا جھٹکا جو کسی ذہنی مرض کے علاج کے لیے دماغ کو لگایا جاتا ہے ۔
Electrosol Noun برقی محلول ۔
Electrospectrogram Noun برقی طیف نگارش ، برقی عکس شعاعی
Electrospectrography Noun برقی طیف نگاری ، برقی عکس شعاعی کرنا
Electrospectroscopy Noun برقی طیف نگاری ۔
Electrostatic Adjective برق سکونی ۔ جِس کا تَعلُّق ایسی برق سے ہو جو ساکن رہتی ہے ۔
Electrostatic attraction Noun برقی سکونی کشش ۔
Electrostatic field Noun بجلی کا میدان ۔
Electrostatic field an electric field that does not vary with time Phrase برقی سکونی میدا ، سکونی برقی حلقہ عمل ، ایسا علاقہ جس میں ایک ساکن برقی چارج شدہ ذرہ دوسرے ساکن برقی چارج کی موجودگی کی وجہ یا دفع کی قوت کے زیر اثر ہوتا ہے ۔
Electrostatic force the force that exists between static charges coulombs law