English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electrothermotherapy Noun برقی حراری علاج ۔
Electrotome Noun برقی چاقو ۔برقی تراشندہ ۔
Electrotonic Adjective برقی طناب سے متعلق ۔
Electrotonus Noun برقی طناب ۔ بجلی کی رو گزرتے وقت کسی نس کی بدلی ہوئی حالت ۔
Electrotrephine Noun برقی تر فان ۔
Electrotropism Noun برق رُخی ۔
Electrotype Noun برقی ٹائپ ۔ برقی انداخلت کے ذریعے ٹائپ ۔ چوبی نقوش ، تمغوں اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کی نقلوں کی تیاری کا عمل جس میں اصل نمونے کے مطابق تیار کردہ سانچے پر سیال تانبے کو جما کر بجلی کے ذریعے یہ اشیا بنائی جاتی ہیں ۔
Electrotypeing Noun برقی ٹائپ کاری ۔
Electrotyper Noun برقی ٹائپ کار ۔
Electroureterography Noun پیشاب کی نالیوں کا برقی معائنہ کرنا
Electrovalence Noun برقی گرفت ۔ الیکٹرونی گَرفت ۔
Electrovalence number برقی گرفت کے اعداد ۔ ایک عنصر کا برقی گرفت کا عدد اس آیون کا چارج ہوتا ہے جو برقی گرفت کے تعامل کے بعد عنصر سے اخذ کیا جاتا ہے الکلی دھاتوں کا برقی گرفت کا عدد مثبت اور ہیلو جنز کا منفی ہوتا ہے ۔
Electrovalency برقی گرفت ۔ اس سے مراد ان الیکٹرانز کی تعداد ہے جو ایک ایٹم نوبل گیس کی ہیئت اختیار کرنے کے لیے حاصل کرتا یا ضائع کرتا ہے ۔
Electrovalent Adjective برقی گرفت سے متعلق ۔
Electrovalent bond الیکٹروویلنٹ بانڈ ۔ برقی گرفت کا بندھن اسے آیونک بانڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک ایسا بانڈ جو ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم کی طرف الیکٹران کی منتقلی سے تشکیل پاتا ہے مثلاً nacl میں بننے والا بانڈ ۔
Electrovalent bonding an obsolete name for ionic bonding Phrase الیکٹروویلنٹ بانڈنگ ، آئیونک بانڈنگ کا مترک شدہ نام ۔
Electrovalent compounds برق گرفتہ مرکبات ۔ ایسے مرکبات جو برق گرفتہ بانڈنگ سے بنتے ہیں ۔ انہیں ہم گرفتہ مرکبات سے الگ شناخت کیا جاسکتا ہے کیونکہ ان کی اڑ جانے کی صلاحیت کمزور ہوتی ہے ۔ قطبی محلل میں کم حل ہوتے ہیں اور ناقص موصل ہوتے ہیں ۔
Electrovert Noun دل کا اس کے غلاف کو برق لگا کر دل کو بے قطب کر کے دل کے توازن میں فرق پیدا کرنا
Electroviscosity Noun کسی محلول کی لزوجت پر آیُون کا اثر ۔
Electroweak theory glashow weinberg salam model a model a unified theory for the electromagnetic and weak interaction fundamendtal interaction Phrase الیکٹرو ویک نظریہ ، مقناطیسی اور کمزور باہمی عمل کے متعلق نظریہ ۔
Electrozone Noun برقی اوزون ۔
Electrric Noun مثبت اور منفی چارج اکٹھے ایک ہی جگہ لگ جانے سے خون کا جم جانا
Electrum Noun کچ دھات طِلا ۔ الیکٹرم ۔ سونے چاندی کا زردی مائل مرکب ۔ سونے کی وہ شکل جِس میں وہ زمین کے اندر پایا جاتا ہے اور اِس میں چاندی کی کثیر مقدار شامِل ہوتی ہے ۔
Electuary Noun معجون ۔ لعوق ۔ شہد میں محلول کیے ہوۓ سفوف کا معجون ۔ دوا جِس میں کِسی میٹھی چیز کا جُزو شامِل ہو ۔
Electury Noun لعوق ، معجون
Eledone Noun سرپا کی ایک قسم ۔
Eleemosynarily Adjective بطور خیرات ۔
Eleemosynary Adjective خیرات خور ۔ خیرات پر گزراوقات کرنے والا ۔ جس کا گزارا خیرات پر ہو ۔
Eleemosynary corporation Noun خیراتی کارپوریشن ۔
Elegance شان خوبصورتی پاکیزگی حسن و جمال ۔