English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electrostatic generator Noun برق زا آلہ ۔ ایک جنریٹر بلند وولٹائی ساکن برقی بار تیار کرتا ہے ۔
Electrostatic generator a machine for producing potential differences by separating positive and negative electric charge Phrase برق سکونی مشین ، برقی چارج کی مسلسل علیحدگی کے لیے بنائی گئی ایک مشین ۔
Electrostatic induction برقی سکونی آلہ ۔
Electrostatic induction the production of electric charge on the surface of a conductor in the presence of an electric field Phrase الیکٹروسٹیٹک انڈکشن ، برقی میدان کی موجودگی میں کسی موصل کی سطح پر الیکٹرک چارج کا پیدا ہونا ۔
Electrostatic preciptators برق سکونی رسوب گر ۔ ایک آلہ ( پلانٹ) جو گیس میں سے باریک معلق ذرات کو خارج کرتا ہے ۔
Electrostatic unit Noun برق سکونی اکائی ۔
Electrostatic units Noun برقی سکونی اکائیاں ۔
Electrostatic voltmeter Noun برق سکونی وولٹ پیما ۔
Electrostatically Adverb برق سکونی سے ۔
Electrostatics Noun برقی سکونیات ۔ برقی مقناطیسیت کی ایک شاخ جس میں ساکن برقی باروں کے اثرات کا مطالعہ اور تجربہ کیا جاتا ہے ۔
Electrostatics the physcis of electric fields in the absence of currents or moving charegs Phrase برقی سکونیات ، برقی سکونی کا مطالعہ متحرک چارجز کی عدم موجودگی میں برقی میدانوں کا مطالعہ ۔
Electrostraitogram Noun دماغ کے دونوں نصف کروں کے پیندے کا برقی معائنہ
Electrostriction Noun برقی ضیق ۔ کِسی قلم میں برقی میدان پیدا ہونے کی وجہ سے اِس کی شکل میں تبدیلی ۔
Electrostriction an expansion or contraction of a dielectric in the presence of an electric field Phrase برقی ضیق ، ڈائی الیکڑک کے ابعاد میں تبدیلی جب میدان میں رکھا جائے ۔
Electrosurgery Noun برقی جراحی ۔ جراحی میں بجلی کا استعمال ۔
Electrosurgical Adjective متعلق بہ برقی جراحی ۔
Electrosurgically Adverb برقی جراحی کے ذریعے ۔
Electrosynthesis Noun بجلی کے ذریعے ترکیب پانا ۔
Electrotaxis Noun برقی ترتیب ۔
Electrotechnology Noun برقی ضاعیات ۔ اطلاقی برقیات ۔
Electrotellurograph Noun ارضی رو نگار ۔
Electrothanasia Noun برقی ہلاکت ۔
Electrotherapeutic bath Noun برقی علاجی غسل
Electrotherapeutics Noun برقی علاجیات ۔
Electrotherapeutist Noun معالج برقی ۔
Electrotherapy Phrase الیکٹرو تھراپی ۔ برقی علاج : برقی علاج ۔ طبیعی علاج کی ایک قسم جو ماہر نفسیات استعمال کرتے ہیں ۔
Electrotherm Noun برقی گرمالہ
Electrothermal Adjective برقی حراری ۔ بجلی سے پیدا شُدہ حرارت سے متعلق ۔
Electrothermic process برقی حرارت کا طریقہ ۔ کاسٹ سٹیل اور لوہے کی دوسری بھرتوں کی دیگر دھاتوں کے ساتھ تیاری کے لیے رائج طریقہ ۔
Electrothermics Noun برقی حریات ۔