English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electronics Noun برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
Electronographic Adjective برقیائی طباعت سے متعلق ۔
Electronography Noun برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔
Electronvolt Noun توانائی کی ایک اکائی جو اِس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقیے کو ایک وولٹ کے فرق قوت میں اسراع دینے میں کیا جاۓ ۔
Electronystagmography Noun دماغی برق نگاری کے ذریعہ آنکھ کا لمحاتی ارتعاش معلوم کرنا
Electropath Noun معالج برق ، بذریعہ بجلی علاج کرنے والا
Electropathology Noun برقی امراضیات ۔
Electropathy Noun برقی علاج ۔ علاج بالبرق ۔
Electrophile Noun الیکٹران قبول کرنے والا
Electrophile electrophillic reagents الیکٹروفائل ، الیکٹروفلک ریجنٹس ۔ الیکٹران سے محروم آیون یا مالیکیول جو الیکٹرانز حاصل ہونے پر فعال ہو یا پھر خارجی مالیکیولز کے الیکٹرانز میں شراکت کرے ۔
Electrophilic Adjective برقیوں سے مانوس ۔ میل کھانے والا ۔
Electrophilic addition reaction auch as that with bbromine water Phrase الیکٹروفارلک جمعی تعاملات سن کے مخصوص کیمیائی تعاملات ہیں جسے ان کا برومین واٹر سے تعامل ہے ۔
Electrophilic addition the common mechanism for reaction of the double bond in an alkene Phrase الیکٹروفاءلک ایڈیشن ، الیکن میں دوہرے کوویلنٹ بانڈ کے تعامل کے لیے عام میکانیزم ۔
Electrophilic substitution الیکٹروفلک متبادل ۔ ایسا تعامل جس میں کسی نامیاتی مرکب کا ایک ایٹم یا ایٹموں کا گروپ الیکٹروفلک ریجنٹس کا متبادل ہے ۔
Electrophobia Verb بجلی کا خوف ۔
Electrophone Noun برقی فون ۔ ایک آلہ جس سے برقی طور پر موسیقی پیدا ہوتی ہے ۔
Electrophonic Adjective برقی سماعت ۔
Electrophonoide Noun صوتی برقالہ ۔
Electrophoresis Noun برقی تنقل ۔ کسی برقی میدان کے زیر اثر کسی مائع میں معلق ذرات کی حرکت ۔
Electrophoresis a laboratory technique used to separate mixtures of molecules such as proteins and nucleis acids in a suspension by their charge to mass ratio Phrase برقی تنقل ، مخالف چارج شدہ الیکٹروڈ کی طرف سونتی محلول میں موجود برقی چارجڈ منحل ذرات کا منتقل ہونا جب دو الیکٹروڈ محلول میں رکھے جائیں اور ای ایم ایف کے منبع کے ساتھ بیرونی طور پر جوڑ دیئے جائیں ۔
Electrophoretic Noun جس میں سے برقی رو گزر سکے
Electrophoretic effect Noun برق برداری اثر ۔
Electrophoretogram Noun برقی رو گزار کر پاشیدہ کرنے والا
Electrophorus Noun کہریا حامل آلہ ۔ برق بردار ۔ امالہ کے ذریعے سکونی بجلی پیدا کرنے والا ایک سادہ آلہ ۔
Electrophotography Noun ایسی فوٹوگرافی جس میں تصویریں برقی طور پر بنتی ہیں ۔
Electrophototherapy Noun برقی علاج ۔
Electrophrenic respiration Noun ڈایافرام کے عصب کو بجلی کے جھٹکے لگا کر سانس کا عمل بحال کرنا
Electrophysiology Noun برقی عضویات ۔
Electroplate Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔
Electroplated Verb ڈھانپا ۔ پردہ کیا ۔ بند کیا ۔