electrorefining – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹرو ریفائننگ ، برقی صفائی ۔ ایسا پراسیس جو الیکٹرو لائسز پر مبنی اور دھاتوں کو آلودگی سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آلودہ یا ناخالص دھات کو اینوڈ اور ایک خالص دھات کی پلیٹ کو کیتھوڈ بنالیا جاتا ہے ۔ الیکٹرولائٹ اسی دھات کے نمک کا محلول ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu