electroplating – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی ملمع کاری ۔ ایسا پراسیس جس میں ایک دھات کی پتلی سی تہہ کسی اور دھات پر چڑ ھائی جاتی ہے ۔ خوبصورتی یا تحفظ کے مقصد کے لیے یہ طریقہ کار اپنا یا جاتا ہے مثلاً سٹیل کے ساتھ کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ ۔

🔹 Roman Urdu