electronic transition – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹرانک ٹرانز یشن ، برقی تغیر ۔ کسی ایٹم یا مالیکیول میں الیکٹرانز کے پاس صرف طے شدہ توانائیاں ہوتی ہیں ۔ ( مدار) اگر ایک الیکٹران کسی ایک مدار سے دوسرے مدار میں چلا جائے تو ایک الیکٹرانک ٹرانزیشن ( برقی تغیر ) پیدا ہوتا ہے اور اس کے نتیجہ میں توانائی کا اخراج یا انجزاب دونوں مداروں کی توانائیوں کے فرق پر مبنی ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu