electronic structure of elements – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عناصر کا برقی ڈھانچہ ۔ پال کے اصول کے مطابق ایٹموں کے الیکٹرانز مختلف لیولز میں منقسم ہوتے ہیں ۔ یہی ہینڈ کا اصول ہے ۔ اسے سادہ سے انداز میں پیش کیا جاتا ہے مثلاً ls2 2s2 2p6 3s1 کیلئے na ۔

🔹 Roman Urdu