electromagnetic waves – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی مقناطیسی امواج ۔ میکسویل نے نتیجہ اخذ کیا تھا کہ روشنی اور تابکار توانائی کی دوسری اقسام خلا میں موجوں کی صورت بھیجی جاسکتی ہیں ایسی شعاعوں کے مقناطیطی اور برقی میدان ہوتے ہیں تمام اقسام کی برقی مقناطیسی شعاعیں ایک ہی رفتار سے سفر کرتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔

🔹 Roman Urdu