electrometallurgy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹرومیٹلر جی ۔ برقی دھات کاری ایسے برقی طریقوں کا مطالعہ جو کسی دھات کو اس کی کچ دھات سے علیحدہ کرنے یا برقی ذرائع سے دھاتوں کو صاف کرنے یا ڈھالنے کے لیے زیر عمل لائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی فلز کاری ۔ دھاتوں کی تیاری میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بجلی کا استعمال ۔

🔹 Roman Urdu