English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electroencephalographic Adjective متعلق بہ برقی ترسیم دماغ نگاری ۔
Electroencephalographic dysrhythmia Noun برقی معائنہ میں دماغ کے افعال میں گڑبڑ نظر آنا
Electroencephalography Noun دماغی برق نگاری ۔
Electrofocusing Noun برقی رو میں کمی بیشی کئے بغیر نتیجہ لینا
Electroform Verb برقی تشکیل کرنا ۔ کسی سانچے میں برقی انداخت کے عمل سے کوئی دھات ڈھال کر کوئی شے بنانا ۔
Electroformed Verb بر قی تشکیل کی ۔
Electroforming Noun برقی تشکیل ۔ نقل پذیر سانچے کی ملمع کاری کے ذریعے کسی شے کی تیاری کا عمل ۔
Electrogastrography Noun معدہ کی برقی فعالیت کو جسم اور معدی کی ٹیوب کے مقابلہ میں معلوم کرنا
Electrogenesis Noun بجلی سے پیدا کرنا
Electrogenic Noun بجلی سے پیدا شدہ بیس قطبیت
Electrogram Noun کسی نسیج کی برقی نگاری ۔برق نگارش ۔
Electrograph Noun برق نگار آلہ ۔ تصویروں کی برقی ترسیل کا آلہ ۔ اس آلے سے تیار ہونے والی تصویر ۔
Electrographic Adjective برق نگارانہ ۔
Electrographite Noun کسی بجلی بھٹی میں کاربن گرم کرنے سے پیدا ہونے والا مصنوعی گریفائیٹ ۔
Electrography Noun برق نگاری ۔
Electrogustometry Noun گلونیومیٹر کو زبان پر لگا کر ذائقہ کی حس اور اس کی قوت و مقدار معلوم کرنا
Electrohemostasis Noun بذریعہ بجلی خون کا بہاﺅ روکنا
Electrohysterography Noun بذریعہ برقی رو رحم میں سکڑاﺅ پیدا کرنا
Electroimmunodiffusion Noun بذریعہ برقی رو دماغی قوت کو پھیلانا
Electroinc mail services Noun الیکٹرونک میل سروسز ۔ ایسی خدمات جو یوزرز ایڈمنسٹریٹرز یا ڈیمنز کو ای میل بھیجے وصول اور پروسیس کرنے کی اجازت دے ۔
Electroionic Noun برقی روانی
Electrojet Noun آیونی طبق ۔ اُن برق پاروں کا طبق جو زمین کی بالائی فضا کے انواری خطّوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Electrokinetic Adjective برقی حرکیاتی ۔ برقی حرکیات سے متعلق ۔ برق سینمائیات ۔
Electrokinetic potential zeta potential
Electrokinetic potential zeta potential in an ionic solution the electrostatic potential at the interfact between the ionic layer adsorbed on a charged surfce and bulk electrolyte
Electrokinetics Noun برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔
Electrokyniography Noun دل یا اندرون جسم کے کسی اور متحرک عضو کو بذریعہ ایکس ریز نمایاں کر کے اس کی فوٹو اتارنا
Electrolfactogram Noun قوت شامہ کو بو کے ذریعہ تیز کر کے بذریعہ بجلی اس کی قوت کو مانپنا
Electrolier Noun برقی چراغوں کا جھمکڑا ۔
Electrolite Noun ایسا محلُول جِس میں سے بِجلی گُزَر سَکتی ہے