electrolysis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَرق پاشی ۔ بِجلی کے ذَریعے کیمیائی بوسیدگی ۔ بِجلی کے اِستَعمال سے اِنفَرادی بالوں اور مَسّوں کا خاتمہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adverb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجلی کے ذریعے بالوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا یا کیل مہا سے وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجلی کے ذریعے بالوں کیل مہاسے وغیرہ کا جڑ سے خاتمہ کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

برق پاشی ۔ برقی رو سے کیمیائی مرکب کا انحلال ۔ عمل مقناطیسی کے ذریعے کیمیائی تحلیل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹرولائسز ( برق پاشیدگی ) ۔ برق توانائی کا استعمال کرکے کیمیائی تعامل پیدا کرنا ۔ ( حل شدہ پگھلی ہوئی حالت میں کسی چیز میں سے برقی رو گزارنے سے بعض مادے منتشر ہو جاتے ہیں ۔ ایسے مادوں کے آیونز حرکت کرتے ہوئے مخالف چارج کے الیکٹروڈ پر پہنچ جاتے ہیں وہاں ان کا چارج ختم ہو جاتا ہے اور وہ جمع ہو جاتے ہیں ۔ )

🔹 Roman Urdu