English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electrocute Verb بجلی سے مارنا ۔
Electrocuted Verb بجلی سے مارا ۔
Electrocution Noun بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل
Electrode Phrase برق پاش : محلول یا مائع جس میں سے بجلی گزر سکتی ہو ۔
Electrode potential Noun فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔
Electrode potential often used loosely to mean sandard electrode potential nernst equation Phrase الیکٹروڈ پوٹینشیل ، الیکٹروڈ جو اپنے آئنز کے محلول کے ساتھ توازن میں ہو ، پر پیدا شدہ برقی پوٹینشیل ۔
Electrodense Noun اتنی شدید برقی رو گزارنا کہ الیکٹران نفود نہ کر پائیں
Electrodeposit Verb برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔
Electrodeposition Noun برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔
Electrodermal Noun جلد کی برقی خصوصیات سے متعلق
Electrodes الیکٹروڈ ۔ وہ ٹرمینل جس کے ذریعے برقی رو الیکٹرو لائٹ میں داخل ہوتی یا اس سے نکلتی ہے مثبت الیکٹروڈ کو اینوڈ اور منفی الیکٹروڈ کو کیتھوڈ کہا جاتا ہے ۔
Electrodesication Noun زیادہ قوت والی برقی رو گزار کر بافتوں کا پانی خشک کر کے بافتوں کو تباہ کرنا
Electrodesiceation Noun برقی لہروں کی مدد سے بافتوں کو خشک کرکے نکال دینا ۔
Electrodessication Noun بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا
Electrodiagnosis Noun بجلی کے ذریعے امراض کی تشخیص کرنا ۔
Electrodialysis Noun برقی برق پاشیدگی جِس میں برقیرے ایک نیم سرایت پذیر جِھلّی کے دونوں طرف قائم کر دیے جاتے ہیں جیسے کہ شور پانی کو نتھارنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔
Electrodiaphase Noun بذریعہ بجلی عدسہ کاٹنا
Electrodiaysis الیکٹروڈ ائیلاسز ۔ ایک پراسیس جس کے ذریعے الیکٹرو لائٹس (لسونتی محلول میں موجود ) کو برقی میدان بنا کر الگ کیا جاتا ہے ۔
Electrodispersion الیکٹروڈ سپریشن ۔ برقی انتشار ۔ ایک پراسیس جس کے ذریعے لسونتی محلول بنایا جاتا ہے ۔ یہ عمل اس وقت ہوتا ہے جب ایک برقی قوس کسی محلول کی سطح کے نیچے دو الیکٹروڈ کے درمیان نافذ کی جاتی ہے ۔
Electrodissolution Noun برقی تحلیل ۔ برق پاشی کے ذریعے کِسی برقیرے پر سے کِسی مادّے کے تحلیل کرنے کا عمل ۔
Electrodnamic induction برقی قواحر کی امالہ ۔
Electrodynamic Adjective متعلّق بہ برق حرکیات ۔
Electrodynamics Noun برقی حرکیات ۔ متحرک برقی پاروں کے تعامل کا مطالعہ ۔
Electrodynamics the study of electromagnetic phenomena associated with moving charges Phrase الیکٹروڈ ائنامکس ، متحرک چارجز سے ملحقہ برقی مقناطیسی مظہر کا مطالعہ الیکٹروڈ ائنامکس کہلاتا ہے ۔
Electrodynamometer Noun برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔
Electroence phalogram Noun برقی راس نامہ ۔ عصبی مراکزمیں فعلیت کی وجہ سےسرکےاندرکےبرقی اعمال کاریکارڈ ۔
Electroencephalogram Noun دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔
Electroencephalograph Noun وہ آلہ جس کی مدد سے دماغ سے حاصل ہونے والی برقی تحریکات کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے
Electroencephalograph electroencephalograph eeg a trace on an oscilloscope or chart recording the electrical activity of the cortex of the brain
Electroencephalographer Noun برقی ترسیم دماغ نگار ۔