electrolyte – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائع یا کسی شے کا محلول جو آئن میں تبدیل ہو کر اپنے میں سے برقی رو کو گذرنے دیتا ہے ۔ طب میں اس سے مراد اُس شے کے آئن ہی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔

🔹 Roman Urdu