English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Economization | Noun | کفایت شعاری ۔ |
| Economize | Verb | کفایت شعاری کرنا ۔ |
| Economized | Verb | کم رقم استعمال کی ۔ |
| Economizer | Noun | کفایت شعار ۔ |
| Economy | معیشت ۔ کفایت ۔ | |
| Economy class | Noun | جہاز میں سستی نشستیں ۔ |
| Economy class transpt | Verb | سستے کرایہ میں سفر کرنا ۔ |
| Economy coil | Noun | سلسلہ وار برقی لیمپ کے گرد برقی تار کا لچھا جو برقی سرکٹ کو کھلنے سے روکتا ہے ۔ اگر لیمپ پھٹ جائے ۔ |
| Economy econ | Verb | معیشت حسن تنظیم مناسب تقسیم کفایت شعارانہ انتظام ملکی وسائل کا نظم و نسق فضول خرچی سے بچنا ۔ |
| Economy of truth | جھوٹ ۔ | |
| Ecoparasite | Adjective | بے ضرر طفیلیہ ۔ |
| Ecophene | Adjective | ایکوفین ۔ ماحول اشکال ۔ شکلی انواع کی اسعت جو ایک جینو ٹائپ کسی مخصوص طبعی مسکن یا ماحول میں پیدا کرتا ہے ۔ |
| Ecophenotype | Adjective | ماحول کے اثرات سے تغیر یافتہ عضویہ ۔ |
| Ecophone | Noun | بہم آواز سننے یا پہنچانے کا آلہ ۔ |
| Ecorche | Adjective | پوست کندہ انسان یا حیوان کی تصویر جس سے عضلات یا اعصاب نمودار ہوتے ہیں ۔ بدون پوست اعصاب نما ۔ |
| Ecorticate | Adjective | بغیر بیرونی پوست یا چھال کے ۔ |
| Ecosite ecoparasite | Adjective | ایکو سائٹ ۔ ایکو پیرا سائٹ ۔ بے ضرر طفیلئیہ ۔ خوردبینی طفیلئیے جن سے ان کا میزبان معمول کے ماحول میں مخفوظ ہوتا ہے ۔ |
| Ecospecies | Noun | ماحولی نوع ۔ اجسام نامی کی ایک نوع جس کے ارکان خاص طور سے ماحول کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں ۔ |
| Ecospecific | Adjective | ماحولی نوع سے متعلق ۔ |
| Ecosphere | Noun | خطہ حیات ۔ کوئی علاقہ جہاں زندگی بنپ سکتی ہو ۔ |
| Ecossaise | Noun | ایک جوشیلا ، پھرتیلا دویکی نسبت والا رقص یا اِس کی سنگت کی موسیقی ۔ |
| Ecostate | Adjective | (نباتیات) پتیوں کے لیے ۔ بے رگ ۔ غیر ضلعی ۔ |
| Ecosystem | Noun | ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Ecotaxis | Noun | لمف خلیہ کا ایک مخصوص خانہ میں رہنا |
| Ecoterical | Adjective | باطنی ۔ مخفی ۔ |
| Ecotoderm | Noun | جلد سے باہر جنین میں جلد کا وہ بیرونی حصہ جس سے ناخن ، بال اور جلدی غدود ، اعصاب ، حسی اعضاء ، منہ اور معتد کی بلغمی جھلیاں بنتی ہیں |
| Ecotone | Noun | طبقہ تنش ۔ ایک دوسرے کے قریب واقع نباتات کے دو مختلف طبقات مثلاً گیاہ زار اور جنگل کا درمیانی علاقہ جس میں دونوں کے نامیے ایک دوسرے پر غالب آنے کے لیے سرگرم مسابقت رہتے ہیں ۔ |
| Ecotropic | Noun | غیر طفیلی وائرس |
| Ecotype | Noun | (حیاتیات) ماحولی نوع ۔ ماحولی نوع کی ایک قسم جس کے افراد ایک دوسرے سے بارور ہوتے ہیں ۔ لیکن وہ اپنی انفرادیت علیحدگی کے ذریعے برقرار رکھتے ہیں ۔ |
| Ecouvillonage | Noun | انظاف الرحم ، طمارالرحم |