English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ect Noun بیرونی یا خارِجی ۔
Ect o
Ectad Adverb (تشریح) خارج رویہ ۔ باہر کی طرف ۔
Ectadenia Noun (حیوانیات) براری غدود ۔
Ectal Adjective (عضویات) بیرونی ۔ خارجی ۔
Ectases Noun تمدد ۔ اتساع ۔ پھیلنا ۔تشدید ۔ مرض اتساع ۔
Ectasia Noun (طب) اتساع ۔ تمدد ۔ کسی کھوکھلے یا نلکی نما عضو کا پھیلنا ۔
Ectasin Verb شریان یا ورید کو پھیلانے والا ٹیوبر کیولن سے برآمد ہوتا ہے ۔
Ectasis Noun اِتساع ۔ تمدد ۔ بیماری کی وجہ سے جِسم کی کِسی نالی یا راستہ کا پھیل جانا ۔
Ectatic Adjective (طب ) متمدد ۔ اتساعی ۔
Ecterograph Noun آنتوں کی حرکات کی نگارش کرنے والا آلہ
Ectethmoid Noun کان کا اندرونی جوف چھلنی دار ہونا
Ectethmoid bone s
Ecthyma Verb جلن والی پھنسیاں ۔
Ecthymatous Noun نافطی
Ecthyreosis Noun قفدان غدہ درقیہ
Ection Adjective تجربہ اور طرز عمل کے حسی پہلو ۔
Ectiris Noun انگوری پردہ کا بیرونی حصہ
Ecto Verb بیرون ۔ بیرونی ، باہر
Ectoantigen Adjective ایکٹو اینٹی جن ۔ بیرونی اینٹی جن ۔ ایسا اینٹی جن جو بیکٹیریا کے خلیوں کے ایکٹو پلازم سے حاصل کیا گیا ہو ۔
Ectoblast Noun بیرونی جلد ۔ بروں ادمہ ۔
Ectoblastic Adjective بیرونی جلد سے متعلق ۔
Ectocardia Verb دل کا اپنی مخصوص جگہ سے ہٹ جانا ۔
Ectocarp Adjective ایکٹوکارپ ۔ بر ثمرہ تخم پھل کے پیری کارپ کی بیرونی تہہ ۔
Ectocarpus Adjective ایکٹو کارپس ۔ بیرونی رسفیات ۔ سادہ بھوری الجی جو تقریبا سبھی سمندروں کے ساحلوں کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔
Ectoceryix Noun عنق رحم سے باہر
Ectochoroidea Noun مشیمہ کا بیرونی طبقہ
Ectocoelic Adjective (حیوانیات) بروں کعری
Ectocolon Noun تمددو اتساع قولون
Ectocommensal Noun ایک عضو یہ جو ایک دوسرے عضویہ کے جسم پر طفیلی کی حیثیت سے رہتا ہے ۔