English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Economic strike Noun اجرت ۔ اوقات کار یا کام کرنے کے حالات کے لیے ورکروں کی اسٹرائک جو مالک کے ناروا سلوک پر ہونے والی اسٹرائک کے برعکس ہوتی ہے ۔
Economic surplus Noun معاشی توفیر ۔
Economic survey معاشی جائزہ ۔
Economic system معاشی نظام ۔
Economic theory معاشی نظریہ ۔
Economic variables معاشی متغیرات ۔
Economic warfare Verb معاشی ناکہ بندی دشمن کے ملک سے سامان درآمد و برآمد روک دینا معاشی راستہ بند کر دینا ۔
Economic waste Noun اقتصادی فضلہ ۔
Economic wealth Adjective معاشی دولت وہ سامان جو انسان کی معاشی ضرورت کو پورا کرے ۔
Economical کفایتی ۔
Economically Adverb کفایت سے ۔ معاشی لحاظ سے ۔
Economicbothnist Noun (نباتیات) ۔ معاشیاتی نباتیات داں ۔ نباتیات کا ایک شعبہ جو پودوں کے استفادہ سے متعلق ہوتا ہے ۔
Economice activity معاشی سرگرمی ۔
Economice demand معاشی طلب ۔
Economice determinism معاشی جبریت ۔ معاشی ترقی سے معاشرتی انقلاب رونما ہوتا ہے ۔
Economice development معاشی ترقی ۔
Economice dis organization معاشی بے نظمی ۔
Economice efficiency کفالتی مصنوعات بنانے کی اہلیت ۔
Economice equilibrium معاشی توازن ۔
Economice freedom معاشی آزادی ۔
Economice friction معاشی مزاحمت ۔
Economics معاشیات ۔
Economics econ Adjective معاشیات کی شاخ جو معاشی نمو اور معاشرتی فلاح و بہبود کے بارے میں وضاحت کرتی ہے ۔
Economics of consumption Noun صرف کی کفایات ۔
Economics of education Adjective انسانی وسائل اور اقتصادی اہداف کا تعلق نیز تعلیمی نظام میں سرمایہ کاری وسائل و اخراجات کا مطالعہ ۔
Economics of thrift Noun معاشیات کفایت ۔
Economies of scale Adjective وسیع پیمانے پر مصنوعات پیدا کرنے کے فوائد ۔
Economise خرچ کم کرنا ۔
Economism Noun وہ نظریہ یا اصول جو معاشی مقاصد یا مفادات پر خاص زور دیتا ہے ۔
Economist Noun ماہر معاشیات ۔ معاشیات داں ۔ ماہر اقتصادیات ۔