ecospecies – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماحولی نوع ۔ اجسام نامی کی ایک نوع جس کے ارکان خاص طور سے ماحول کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسو سپیشیز ۔ ماحولی نوع ۔ ایسی انواع جو جزوی طور پر اپنے رویہ ۔ طبعی مسکن یا ماحول کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں ۔ دو یا زیادہ آبادیاں جو اگرچہ ایک ہی نوع سی تعلق رکھتی ہیں لیکن جینز کا تبادلہ آزادی سے کرنے کے قابل ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu