ecotone – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

طبقہ تنش ۔ ایک دوسرے کے قریب واقع نباتات کے دو مختلف طبقات مثلاً گیاہ زار اور جنگل کا درمیانی علاقہ جس میں دونوں کے نامیے ایک دوسرے پر غالب آنے کے لیے سرگرم مسابقت رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکوٹون ۔ طبقہ تنش ۔ تنگ عبوری علاقہ جہاں دو یا دو سے زیادہ مختلف طبعی مسکنوں کی متنوع آبادیاں ایک ساتھ رہیں ۔

🔹 Roman Urdu