English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Economic in security معاشی عدم تحفظ ۔
Economic incentives Noun معاشی محرکات ۔
Economic insecurity Adjective معاشی عدم تحفظ ۔
Economic instability Adjective معاشی عدم استحکام معاشی نااستواری ۔
Economic integ ration معاشی تکمیل ۔
Economic integration Adjective معاشی انضہام ۔
Economic interpretation of history Noun یہ نظریہ کہ معاشی حالات خصوصًا معاشرہ کی تکنیکی سطح اور انسان کے معاشی رشتے سیاسی سماجی اور ذہن ارتقا کی راہ میں فیصلہ کن طور پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
Economic law معاشی قوانین ۔
Economic laws Adjective معاشی قوانین ۔
Economic life Noun وہ مدت جب کہ کوئی اقتصادی شے اپنی افادیت برقرار رکھے ۔ معاشی زندگی ۔
Economic man Noun معاشی انسان ۔ کلاسیکی معاشیات کا ایک فرضی شخص ۔
Economic management Noun اقتصادی تنظیم یا نظام ۔
Economic map Noun (جغرافیہ ) معاشی نقشہ ۔
Economic mobilization Adjective معاشی وسائل کو کسی خاص مقصد کے لیے یکجا کرنا معاشی وسائل کا ارتکاز ۔
Economic motives Noun معاشی محرکات ۔
Economic nationalism Adjective معاشی خود کفالت ۔
Economic obsolescence Noun اقتصادی کہنگی ۔
Economic order quantity Verb پیداوار اور تقسیم کے مخصوص پہلوئوں کو پر نظر رکھتے ہوئے بہترین مال پیدا کرنا ۔
Economic planning Noun معاشی منصوبہ بندی ۔
Economic poison Noun کوئی شے یا مخلوط جو ایسے پودے یا جانورں کے ضبط کے لیے ہو ۔ جراثیم کش ۔
Economic policy Noun معاشی پالیسی ۔
Economic prosperity Noun معاشی خُوشحالی ۔
Economic quantities معاشی کمیت ۔
Economic ratio Noun کفایتی نسبت ۔
Economic rent Noun کسی جزو کے استعمال کا معاوضہ جو اس کی اصل افادیت سے فاضل ہوتا ہو ۔
Economic sanctions Adjective اقتصادی ، ناکہ بندی ، معاشی امتناع ۔
Economic science Noun معاشیات ۔ اقتصادیات ۔ وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے ۔ لاگت اور نفع کا محاسبہ ۔
Economic stability معاشی استحکام ۔
Economic statistics Noun معاشی شمار و اعداد ۔
Economic status معاشی حیثیت ۔