English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ecp Noun ای سی پی ۔ اینہانسڈ کیپیبلیٹیز پورٹ کا مخفف ۔ ایک پروٹوکول جو مائیکرو سافٹ اور ہیولٹ پیکارڈ نے کمپیوٹر اور پرنٹر یا سیکسز کے درمیان دو طرفہ تیز رفتار کمیونیکیشن کے لیے تیار کیا ۔
Ecphlysis Noun جلد کا پھٹنا
Ecphonesis Noun چیخ پکار ۔ ہانک پکار ۔
Ecphore Verb تحریک دینا ۔ قوت دینا ۔ تحریر کو نمایاں کرنا ۔
Ecphory Verb بازگرانی ، اباہت ۔ یاد کے نقش کا ابھرنا
Ecphronia Noun مالیخولیائے جنونی ، جنون
Ecphyadectomy Noun (جراحی) زائد براری ۔
Ecphyaditis Noun ورم زائدہ اعور ، اپنڈے سائٹس
Ecphylaxis Noun (طب) عدم تحفظ ۔
Ecphyma Verb کیل یا مسے وغیرہ ۔
Ecphysis Verb جلد کے مہین دانے ۔
Ecrase Adjective (خصوصاً چمڑے یا پارچے کے لیے ) دبا ہوا ۔ کچلا ہوا ۔
Ecrasement Noun (جراح ) مخنقہ کاری ۔
Ecraseur Noun مَخنَقّہ ۔ ایک آلہ
Ecroulement Noun مکان وغیرہ کا انہدام ۔
Ecrowned Verb تخت سے اتا را ۔
Ecru Noun, Adjective کورا ۔ کپڑے کا اصلی رنگ ۔ کورے کپڑے ۔
Ecru silk Adjective معمولی اور گھٹیا ریشم ۔ ہلکی قسم کا ریشم ۔
Ecstacy Noun وجد کی حالت ۔ کسی عمل میں مگن ہونے کی حالت ۔
Ecstaltic Noun مرکز نخاعی کا عصبی فعل
Ecstasiate Verb کسی کو وجد میں لانا ۔ اشتعال دلانا ۔
Ecstasis Noun حال ۔ سُرُور ۔ وجد ۔ غایت انسباط ۔ شاعرانہ ترنگ ۔ جنون ۔ وہ عصبی مرض جس میں ذہن سوائے ایک خاص خیال کے بالکل خالی ہوتا ہے ۔
Ecstasize Verb, Interjection وجد میں آنا ۔ جلال میں آنا ۔ اِنتہائی عقیدت کی حالت ۔
Ecstasy Verb ایک عصبی مرض جس میں ذہن پر کوئی ایک خیال مسلط ہو جاتا ہے ۔
Ecstatic Adjective وجد سے متعلق ۔ بے خود ۔ حال پذیر ۔
Ecstatic aneurysmal Noun بھرپور انورسما
Ecstatical Adjective وجدی ۔ حالت وجد میں ۔
Ecstatically Adverb وارفتہ طور پر ۔
Ecstrophy Noun پیدائش بے خبری
Ect Noun بیرونی یا خارِجی ۔