English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eudiometer a graduated glass tube used to measure gas columes | Phrase | یوڈویو میٹر ، گیس پیما ، گیسوں کے درمیاں کیمیائی تعاملات میں حجمی تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے شیشے کی ایک نلی ۔ |
| Eudiometric | Adjective | گیس پیمائی کا ۔ |
| Eudiometrical | Adjective | گیس پیمائی ۔ گیس ماپنے کا عمل ۔ گیس کی پیمائش کرنے کا عمل ۔ |
| Eudiometry | Noun | گیس پیمائی ۔ گیس پیما کے ذریعے گیسوں کی تحلیل و پیمائش ۔ |
| Eudora | Noun | یوڈورا ۔ ایک ای میل کلائنٹ پروگرامجو ابتداء میں فری ویئر کے طور پر سٹیوڈارنر نے یونیورسٹی آف ایلنیوس میں تیار کیا ۔ |
| Euflavine | Noun | طاقتور جراثیم کش جسے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| Eugenesic | Adjective | افزائش نسل کی خاصیت رکھنے والا ۔ |
| Eugenesis | Noun | افزائش نسل کی خاصیت ۔ |
| Eugenia | Noun | جنس جامن ۔ نبا تیات ۔ |
| Eugenia acutangula | Noun | انگار ، سمندر پھل ، نگند |
| Eugenia aromatica | Noun | قرنفل ۔ درخت ۔ نباتیات ۔ |
| Eugenia dalbergiodes | Noun | تنش ، تنسنا |
| Eugenia jambolana | Noun | جامن ۔ نباتیات ۔ |
| Eugenia jambos | Noun | گلاب جامن |
| Eugenic | Adjective | نسل اصلاحی ۔ متعلّق بہ اصلاح نسل ۔ عُمدہ نَسَل انِسانی کے متعلق ۔ |
| Eugenicist | Noun | ماہر اصلاح نسل ۔ اصلاح نسل کا حامی ۔ |
| Eugenics | Noun | عِلم اصلاح نوع انسانی ۔ بنی نوع اِنسان کی اصلاح شُدہ نژد برتری کا عِلم ۔ عُمدہ نسل ۔ |
| Eugenics of language | Noun | زباب کی نسلیات ۔ |
| Eugenist | Noun | علم اصلاح نسل انسانی کا محقق ۔ |
| Eugenoform | Adjective | انتڑیوں کو چھوت سے بچانے والی دوا ۔ |
| Eugenol | Noun | ایک بے رنگ خوشبودار ، روغَنی مُرَکّب جو لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Eugenol c10h12o2 | — | — |
| Euglena | Noun | واحد سوطے اور سُرخ چشمی نُقطے والے خوردبینی نُخزحَوِینی ۔ ایک اِبتدائی حوین ۔ |
| Euglenoid | Adjective | یو گلینائیڈ ۔ سوطلئیے ۔ خوردبینی ۔ یک خلوی ۔ الگ تھلگ رہنے والے آزاد منش سوطلئیے ۔ عام طور پر ٹھہرے ہوئے پانی کی سطح پر سبز پھپھوندی کی طرح نظر آتے ہیں ۔ کوڑا نما سوطہ کو لہرا کر تیرتے ہیں ۔ |
| Euglenoid movement | Noun | رینگنے جیسی حَرکَت ۔ مُختَلِف قِسم کے نُخز حَوینی کی رینگ کر جملے کی حرکت جو جسم کے ایک حصّے کو سکیٹر اور دوسرے کو پھیلا کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
| Euglenophyta | Adjective | یوگلینو فائٹا ۔ سوطہ الجی ۔ الجی کا فائلم ۔ پہلے انہیں تھیلو فائٹا میں شمار کرتے تھے ۔ سادہ یک خلوی اجسام ہیں ۔ ان میں خلیوں کی دیواریں نہیں ہوتیں ۔ چنانچہ شکل بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ |
| Euglucon | Noun | گلائن کلیبائڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Euglycomia | Noun | خون میں گلوکوز کی مقدار درست کرنا |
| Eugonic | Adjective | کثیر النمو ۔ |
| Eugynon | Noun | ایتھینائل آئسٹرا ڈایول پر مشتمل مائع حمل کا تجارتی نام ۔ |