English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Euhages Noun قدیم کلٹ میں پادریو ں کا ایک سلسلہ ۔
Euharmonic Adjective کامل موسیقی ۔
Euhedral Adjective کامل سطحی ۔جغرافیہ ۔
Euhemerism Noun تاریخی اسطیریت تعبیر و تفیر کی نظم جس کے مُطابِق اساطیر حقیقی تاریخی روایات پر مبنی ہیں ۔
Euhemerist Noun تاریخی اساطیریت کا جاننے والا ۔
Euhemeristic Adjective تاریخی اساطیریت سے مُتعلِّق ۔
Euhemerize Verb تاریخی اساطیریت پر عمل کرنا ۔
Euilibration Noun موازنہ ، استقرار توازن
Eukaryon Noun مرکزہ سمیت ہونا
Eukaryosis Noun درست مرکز کے ساتھ ہونا
Eukaryote Noun ایک یک خلوی یا چند خلوی حیویہ جِس کا جینیاتی مادّہ ایک واضح مرکزے میں ہوتا ہے ۔
Eukaryotic Noun یوکیری اوٹ سے متعلقہ
Eukaryotic call Noun تحریک دیٹے والا خلیہ
Eulachon Noun قندیلہ مچھلیوں کی ایک قسم جو شُمالی بِحراالکاہل کے ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Eulamellibranch Noun ایک قسم کا صدفہ جو یولا میلی برانکیا سلسلے سے تَعلّق رکھتا ہے ۔
Eulaminate Noun دماغی قشرہ کے اوپر غلافوں کی حالت کا درست ہونا
Euler angles the three angles that characterize of one set of cartesiam coordinate axes to another Phrase یولر زاویے ، وہ تین زاویے جو کار تیسی محددات کے ایک سیٹ کے ایکسذ کی سمت کا تعین دوسرے سے کرتے ہیں ۔
Eulogia Noun متبرک اجزا خصوصاً روٹی ۔ غیر متبرک اجزا جو عشاۓ ربانی کے بعد بچ جاۓ ۔
Eulogic Adjective ثنائی ۔ تعریفی ۔
Eulogically Adverb تعریف کرنے کے انداز میں ۔ قصیدہ خوانی کرتے ہوئے ۔
Eulogist Noun قصیدہ گو ۔
Eulogistic Adjective تحسین و توصیف سے مُتعلّق ۔
Eulogistically Adverb تحسینی انداز میں ۔ تعریفی طور پر ۔
Eulogium Noun قصیدہ ۔ مدح ۔
Eulogization Noun قَصیدہ خَوانی ۔ مَدَح سرائی ۔ تعریف گری ۔ مدّاحی ۔
Eulogize Verb ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
Eulogized Verb تعریف کی ۔
Eulogizer Noun قَصیدہ خواں ۔ مدح سرا وغیرہ ۔
Eulogy Noun تعریف ، ثنا ، صفت ، قصید مدحیہ ۔
Eumenorrhoea Noun حیض طبعی