euglenoid – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

یو گلینائیڈ ۔ سوطلئیے ۔ خوردبینی ۔ یک خلوی ۔ الگ تھلگ رہنے والے آزاد منش سوطلئیے ۔ عام طور پر ٹھہرے ہوئے پانی کی سطح پر سبز پھپھوندی کی طرح نظر آتے ہیں ۔ کوڑا نما سوطہ کو لہرا کر تیرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu