euglenophyta – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

یوگلینو فائٹا ۔ سوطہ الجی ۔ الجی کا فائلم ۔ پہلے انہیں تھیلو فائٹا میں شمار کرتے تھے ۔ سادہ یک خلوی اجسام ہیں ۔ ان میں خلیوں کی دیواریں نہیں ہوتیں ۔ چنانچہ شکل بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu