English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Euchlorlydria | Noun | رطوبت معدہ میں تیزاب کی طبعی مقدار |
| Euchologion | Noun | عبادت کی ایک کتاب ۔ مذہبی رسومات کی کتاب ۔ |
| Euchre | Noun | یوکر ۔ تاش کے بڑے ۳۲ پتوں پر مشتمل ایک کھیل جو دو ، تین افراد مل کر کھیلتے ہیں ۔ |
| Euchroite | Noun | تانبے کا ابدارارسینیٹ ۔ |
| Euchromatic | Adjective | لونی ۔ |
| Euchromatin | Noun | لُونیہ ۔ لُونی جسم ۔ لونی مواد جس میں لونین کا جینیاتی اور فعال عنصر شامل ہو ۔ |
| Euchromosome | Noun | کوئی لونیہ جو جنسی لونیہ نہ ہو ۔ کامل لونیہ ۔ |
| Euchymy | Noun | افرازات جسم کا صحت مند ہونا |
| Euckoryotic call | Noun | خلیہ کے مرکزہ کا خلیہ |
| Euclase | Noun | ایک معدنی شے جس کا رنگ زردی مائل ، سبز ، نیلا ہوتا ہے ۔ |
| Euclid | Noun | حکیم اقلیدس ۔ علم ہندسہ ۔ |
| Euclidean | Adjective | اقلیدسی ۔ تیسری صدی ق م کے اسکندریہ کے ریاضی داں کے وضع کیے ہوۓ اصولوں پر مبنی عِلم الاشکال کے مُتعلق ۔ |
| Euclidean geometry the familiar geometry of points lines an planes studied at school | Phrase | پوکلیڈین جیومیٹری ، نقاط خطوط اور مستویوں کی سکول کی سطح پڑھائی جانے والی معروف جیومیٹری ۔ |
| Euclidian | Adjective | اقلیدسی ۔ متعلّق بہ اقلیدسی علم ہندسہ ۔ علم ہندسہ جو اقلیدس کے اصول کے مماثل اصول پر مبنی ہو ۔ |
| Eucolite | Noun | زرکو نیم ۔ لوہا کیسیم سوڈیم اور دوسرے عناصر کا زجاجی بائی سلیکیٹ ۔ |
| Eucone | Adjective | کامل مخرطیہ ۔ حیوانیات ۔ |
| Eucopepod | Adjective | یوکوپی پوڈ ۔ آبی قشرئیے ۔ قشریہ حیوانوں کا آرڈر ۔ خول قشریہ نہیں ہوتا ۔ مرکب آنکھیں بھی نہیں ہوتیں ۔ |
| Eucortone | Noun | ایڈرینل کارٹیکس کے عرق کا تجارتی نام ۔ |
| Eucosmidae | Adjective | یوکوسمیڈا ۔ جھالر والے پتنگے ۔ چھوٹے بھورے خاکستری پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کے پروں پر لہروں جیسا پیٹرن بنا ہوتا ہے ۔ |
| Eucrasia | Adjective | تندرستی ۔ |
| Eucrasy | Noun | معتدل مزاج ۔ |
| Eudaemonism | Noun | نظریہ خوشی ۔ نظریہ مسرّت ۔ سعادتیت ۔ شاد کَشی ۔ |
| Eudemine | Noun | ڈایا ذوکسائڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Eudemmonolagy | Noun | علم خوشی ۔ سعادتیات ۔ |
| Eudemonic | Adjective | نظریہ مسرّت سے مُتعلّق ۔ |
| Eudemonics | Noun | خوشی حاصل کرنے کا فن یا ذریعہ ۔ |
| Eudemonism | Noun | اِخلاقیات کا ایک نظریہ جو شادمانی پیدا کرنے والے عمل کو فریضہ اِخلاقی قرار دیتا ہے ۔ |
| Eudemonist | Noun | نظریہ مسرّت کو ماننے والا ۔ |
| Eudemonistic | Adjective | سعادتیت سے متعلق ۔ |
| Eudiometer | یوڈیومیٹر ۔ گیس پیما ۔ گیسوں کا حجم ماپنے کا آلہ جو ایک گلاس ٹیوب اور پیمانے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ گیسوں کے درمیان کیمیائی تعاملات میں حجمی تبدیلیوں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |