English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Euapogamy Noun کامل نامل زواجیت ۔
Euapospory Noun کامل بے بذرئی ۔
Euaster Noun نجمہ کامل ۔
Eubacteriales Noun حقیقی جراثیم ۔
Eubolism Noun قدرتی طور پر ایک حالت سے دوسری میں تبدیل ہونا
Eucaine Noun یوکین ۔ اعلٰی کوکین ۔ ایک قسم کا سفید ، بے بو قلمی سفوف جو جسم کے کسی حصّے کو بھی بے حس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Eucairite Noun ایک معدن جس میں چاندی تانبا اور سیلنییم ہوتے ہیں ۔
Eucalyn Noun ایک شکر بنا مادہ ۔
Eucalyptol Noun روغن افسنطین ۔
Eucalyptus Noun آسٹریلیا کا ایک پودا یوکلپٹس جس کی جنس میں کئی اونچے ، مہکنے والے درخت شامل ہیں ۔
Eucalyptus camaldulensis Noun رولی ، آسٹریلوی گوند ، سرخ یو کلپٹس
Eucalyptus citriodora Noun لیمونی یوکلپٹس
Eucalyptus globulus Noun لمبا یوکلپٹس
Eucalyptus oil Noun ہلکے قسم کا جراثیم کش قیل جو زکام میں مفید ہے ۔
Eucalyptus rostrata Noun سرخ گوند ۔ نباتیات ۔
Eucalyptus saligna Noun نیلا گوند ۔ نبا تیات ۔
Eucalyptus sideroxylon Noun سیاہ یوکلپٹس
Eucalyptus tereticornis Noun جنگلی سرخ یوکلپٹس
Eucapnia Noun خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی درست حالت
Eucarpic Adjective کامل ثمرہ ۔ نبا تیات ۔
Eucephalous Adjective کامل سرا ۔ حیوانیات ۔
Eucharis Noun جِنس یُوکرس کا بصلی پودا جو اصلاً جنوبی امریکا سے تعلق رکھتا ہے اور اِس میں سفید چھتر نُما پھول لگتے ہیں ۔
Eucharist Noun مقدس ، متبرّک اجزا ، خصوصاً روٹی ۔
Eucharistic Adjective رسم عِشاۓ ربّانی سے متعلق ۔
Eucharistically Adverb عشاۓ ربانی کے طور پر ۔
Euchartize Verb متبرک اجزا بنانا ۔
Euchinoidea Adjective یوکی نوئیڈیا ۔ خارپوست صدفئیے ۔ بحری خارپوست حیوانوں کی جماعت ۔ الگ تھلگ رہنے والے ان حیوانوں کے جسم نیم قطری متشاکل گول ۔ طشتری نما یا نیم کروی ہوتے ہیں ۔ جسم پر کلسی خول ہوتا ہے ۔ ان کی تین ذیلی جماعتیں ہیں ۔ سی کیک ۔ سی اورچن ارو سینڈ ڈالر ۔
Euchite Noun چوتھی صدی کا ایک فرقہ جس کا عقیدہ تھا کہ مسلسل عبادت ہی راہ نجات کا زریعہ ہے ۔
Euchlorine Noun کلورین اور اکسائڈ آف کلو رین کی مرکب گیس ۔
Euchlorite Noun گہرے سبز رنگ کا مینگنیشیا مائگا ۔