English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eumetria Noun حرکات کی طبعی حالت
Eumycetes Noun فِطرات اعلیٰ ۔ اعلیٰ اقسام کی کھُمبیاں ۔
Eumydrin Noun اتڑوبین میتھو نائٹریٹ کا تجارتی نام ۔
Eunuch Noun ہیجڑا ، زنخا ، مخنّث ، خواجہ سرا ۔
Eunuchism Verb اُختگی ، خواجہ سرائی ۔ جنسی عضو کاٹ ديا جانا ۔
Eunuchoid Noun مخنث نما ، کھسرے جیسا
Eunuchoidism Noun مرد میں جنسی قوت کا فقدان
Euonym Noun کسی چیز کا مناسب اور بر محل نام ۔
Euonymus Noun افونموس ۔ جنس سیکی ۔ منطقہ معتدلہ کے علاقوں میں پائی جانے والی جھاڑیوں ، بیلوں ، جڑی بوٹیوں کی کوئی قسم جو جنس سیکی سے تعلّق رکھتی ہو ۔
Euonymus fimbriatus Noun افونموس
Euonymus hamiltonianus Noun تل
Euonymus japonicus Noun جاپانی افونموس
Euonymus pendulus Noun تلی
Eupathoscope Noun آسائش بین
Eupatorium Noun پودوں کی کوئی قسم جو جنس یوپے تورما سے تعلّق رکھتی ہو ۔
Eupatrid Noun یونانی امیر ۔ قدیم ایتھنز کے خاندانی طبقہ اُمرا کا کوئی رُکن جنھیں بلا شرکت غیرے قانون وضع کرنے کے اختیارات حاصل تھے ۔
Eupepsia Noun نظام ہضم کا معمول کے مطابق ہونا ۔
Eupepsy Noun تیز ہاضمہ ۔ عمدہ ہاضمہ ۔
Eupeptic Adjective عُمدہ ہاضمہ رکھنے والا ۔ ہشَاش بشاش ۔
Eupepticity Noun وہ کیفیت جو عمدہ ہاضمہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Euphagia Noun طبعی خوراک کھانا
Eupharni Noun دودھی ، تھور دودھی
Euphemism Noun بُری بات اس طرح کہنا کہ کوئی ناراض نہ ہو ۔
Euphemist Noun حُسن کلام کرنے والا ۔
Euphemistic Adjective خوش کلامی کا ۔
Euphemistically Adverb خوش کلامی سے ۔ خُوش تعبیری سے ۔
Euphemize Verb سخت بات کو گوارا بنا دینا ۔ حُسن ادا سے کام لینا ۔
Euphgia Noun اکل طبعی ۔ طب ۔
Euphonia Noun خوشگوار آواز ۔ خوش اَوازی ۔ سہولت تلفظ کی غرض سے تغیر اصوات ۔
Euphoniad Noun ایک قسم کا مخلوط باجا ۔