English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ecg Verb رقی قوت سے حرکات قلب کا گراف تیار کرنے کا عمل ۔
Ecgonine or3 hydroxy 2 tropane carbboxylic acid c9 h15 no2
Echard Noun (نباتیات) ۔ بے فیض پانی ۔ بیکار پانی ۔ ذمین کے اندر کا وہ پانی جو پودوں کے عضویہ تک نہ پہنچے ۔
Echelon Verb زینے کی طرح ترتیب دینا ۔ زینہ نما ترتیب میں آنا ۔
Echelon a very high resolution diffraction grating made from a stack of identical glass plates offset like steps Phrase زینہ دار ، جالی کی قسم سپیکٹرو سکوپی میں عام انکساری جالی کی جگہ لیتی ہے جب زیادہ پگھلاﺅدرکار ہو ایک اعلٰی ریزولوشن والی ڈفریکشن گریٹنگ ۔
Echelon echo Noun (طبعیات) ایشیلونی بازگشت ۔
Echelon grating Noun زینہ دار جالی ۔
Echelon management Noun (تجارت) منازلی نظام ۔ زینہ جاتی نظام ۔
Echelonment Noun اگلے دستے کو مسلسل رسد بہم پہنچانے کے لیے فوجوں کی ترتیب ۔
Echeneis Noun سمندری مچھلیوں کی ایک نوع ۔
Echeveria Noun جِنس کا رسیلا پودا جو وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔
Echidna Adjective اییکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔
Echidnine Noun (حیوانیات ) زہر مار ۔ بِس ۔ سانپ کا زہر ۔
Echin Noun کانٹے ۔ خار پوستان ۔ جانور جِن کی کھالیں کانٹے دار ہوتی ہیں ۔
Echinal Adjective بحری خارپشت سے متعلق ۔
Echinate Adjective خار دار ۔ کھڑے بالوں والا ۔
Echinid Adjective خارپشت ۔ خاردار ۔ کھردرا ۔
Echinita Noun متحجر خار پشت ۔
Echinite Noun خار پشت ۔ سمندری سیہ ۔
Echinochloa crusgalli Noun سنواک ، ساماک
Echinochloa stagnina Noun بانٹی
Echinococcal Noun ٹیپ ورم کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے کدو دانے
Echinococcosis Noun ٹیپ ورم کی قسم کے کیڑوں سے لگنے والا مرض
Echinococcus Noun کَدُّو کیڑے کی ایک جِنس ۔ شوکی نَبقہ
Echinococcus cyst Noun ٹیپ ورم کی گلٹی ، کیسوی گلٹی
Echinococcus taenia Noun یہ کتے کی انتڑیوں میں رہتے ہیں اور انسان کے جسم میں کتے کے فضلے سے انڈوں کے کھا جانے ک باعث پیدا ہو جاتے ہیں
Echinocyte Noun چھوٹے کدو دانوں جیسے خلیے
Echinoderm Noun ماہی خار پُشت ۔ کوئی بحری جانور از قسم خارپوستاں ۔
Echinoderm a member of the major animal phylum exchinodermate containing radially symmetrical organisms ith spiny skins having a pressurized fluid canal system operating hydraulic tube feet Phrase ماہی خارپشت ، کوئی بحری جانور از قسم خارپوستاں مثلاَ بحری خارپشت یا تارا مچھلی جس کا جسم متناسب ڈھانچا چانے دار خاردار ہوتا ہے اور دنبالہ نیم قطری ہوتا ہے ۔
Echinodermata Adjective ایکنوڈرمیٹا ۔ خارپوستان ۔ کانٹوں بھری جلد والے ۔ ان حیوانوں کے فائلم میں سست رفتار ۔ آزاد بودو باش اور خاردار پشت والے جاندار شامل ہوتے ہیں ۔ لاروا دو طرفہ متشاکل ہوتا ہے جبکہ بالغ نیم قطری تشاکل رکھتے ہیں ۔