English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Eccentrically Adverb عام روش سے ہٹے ہوۓ انداز سے ۔
Eccentricity Verb سنک ۔ عمومی کردار سے مختلف کردار مگر اس حد تک مختلف نہیں کہ ذہنی مرض کہلائے
Eccerine gland Noun سادہ پسینہ پیدا کرنے والے
Eccerine sweat gland Noun غدود
Ecchondroma Noun ناسُور کی ایک قِسَم جو ہَڈّی کی سَطَح پر پایا جاتا ہے
Ecchondrosis Noun (طب) سلعہؑ غضروف ۔
Ecchondrotome Noun (جراحی) غضروف تراش ۔
Ecchymoma اخراج خون کے باعث جلدی پھوڑا ۔
Ecchymosed Adjective کدمہ میں مبتلا ۔
Ecchymosis Noun کدم ۔ کدمہ ۔ طرفہ ۔ جِلد پر سُرخ ، سیاہ مائل داغ جو عروق خُون کے پھٹ جانے اور جِلد کے نیچے خُون جمع ہو جانے سے بن جاتا ہے ۔
Ecchymotic Adjective کدمی ۔ طرفی ۔
Eccles cake Noun ایک گول چِپٹا کیک جِس میں کشمش وغیرہ بھری ہوتی ہے ۔
Ecclesia Noun ایتھنس والوں کی ایک با ضابطہ مجلس ۔
Ecclesial Adjective کلیسائی گِرجا سے مُتعلق ۔
Ecclesiarch Noun رئیس کلیسہ ۔
Ecclesiast Noun مبلغ ۔ پادری ۔
Ecclesiastes Noun عہد عتیق میں حضرت سلیمان کی جامع کتاب ۔
Ecclesiastic Adjective پادری کلیسائی ۔ خادم دین ۔ کلیسا کا عہدیدار ۔
Ecclesiastical Adjective کلیسا سے منسوب ۔ کلیسا سے مُتعلق ۔
Ecclesiastical calendar Noun ایک قمری شمسی جنتری ۔
Ecclesiastical commission Noun کلیسائے انگلستان کی مالیات کا انتظام کرنے والی جماعت ۔
Ecclesiastical corporation Noun کلیسائی کارپوریشن ۔
Ecclesiastical court عدالت معاملات کلیسا ۔ عدالت کلیسا ۔ (عدالت جو کلیسائی معاملات کی سماعت کرتی ہے ) ۔
Ecclesiastical jurisdiction اختيار سماعتِ کليسا ۔ کليسائی اختيارِ سماعت
Ecclesiastical law معاملات کلیسا سے متعلقہ قانون کلیسا قانون ۔
Ecclesiastical mode Noun آٹھ سُروں کا ایک سرگم ۔
Ecclesiastically Adverb کلیسا کے انداز میں ۔
Ecclesiasticism Noun کلیسیائیت ۔ کلیسیائی اصول کی سختی سے پابندی ۔
Ecclesiasticus Noun توریت کا ایک حِصّہ جو غیر معتبر سمجھ کر خارج کر دیا گیا ہے ۔
Ecclesiography Noun کلیسا نامہ ۔ کلیسا اور سَچّی جماعتوں سے متعلق رسالہ ۔