echidna – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اییکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکیڈنا ۔ مورخور خارپشت ۔ چیونٹیاں کھانے والا خارپشت ۔ اس کے دانت نہیں ہوتے ۔ انڈے دینے والا ۔ زمین میں سوراخ کر کے رہنے اور رات کو باہر نکلنے والا ممالیہ ہے ۔ اس کی لمبی نوکیلی زبان چیونٹیاں کھانے میں مدد دیتی ہے ۔ دم کا صرف نشان ہوتا ہے ۔ آسٹریلیا کے چٹانی پہاڑی علاقوں میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مورخور خار پُشت ۔ خار پُشت بے دندان ۔ سخت بالوں والا کرم خار پُشت جو ٹیکی گلاس کی جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu